تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

حاتم راجپوت

لائبریرین
محفلین بالکل بھی اس سلسلہ میں انٹرسٹڈ نہیں لگ رہے لیکن میں اللہ کا نام لے کر نئی قسط شروع کرنے والا ہوں۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
حاتم صاحب آپ پلیز اپنے گاؤں کی تصاویر کے لنک درست کریں " چٹی شیخاں" کی زیارت سے تاحال محروم ہیں :)
استدعا ہی غلط ہے۔ پہلے حاتم صاحب خود کو درست کریں۔ اور پھر تمام روابط کو۔۔۔۔ :D

نوٹ: یہ ایک مذاق تھا۔
 
Top