تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

کوئی بتا دو کہ تھیم کیا رکھیں؟؟؟؟؟؟؟؟
میرا خیال ہے کوئی بھی ایسا تھیم جس میں ہم بالکل ہی عام اور سادہ سے منظر کو کو کچھ یوں عکس بند کریں کہ ایک بالکل نظرانداز کیے گئے عام سے منظر یا چیز کا بھی کسی کا زاویۂ اور نقطۂ نگاہ اس کا حسیں اور پرکشش پہلو سامنے لے آئے. اور ھم اپنے آس پاس پھیلی ان چیزوں میں چھپی خوبصورتی کو دیکھنے کے بھی عادی ہو سکیں.
حسین پھولوں، دلفریب وادیوں، دلکش عمارتوں، معصوم بچوں، خوبصورت لڑکیوں، گبرو لڑکوں، سجی دلہنوں کا تو ہر اینگل خوبصورت اور ہر فوٹو زبردست ہی لگے گا.

ان عام اور متفرق موضوعات میں بھی ہماری کوشش سب سے منفرد، اچھوتا اور نیا زاویۂ اور نقطۂ نظر متعارف کروانے کی ہونی چاہیئے بجائے اس کے کہ اگر موضوع فرنیچر ہے تو ہم اس کی ورائیٹی اور ڈیزائنز کا کیٹلاگ بناتے پھریں.
 
ماہی احمد

لائبریرین

اچھا!
تو پھر اسے دو تین الفاظ میں کیسے لکھیں گے؟ یعنی موضوع کیا ہوا؟
 
بتا دیں امجد بھائی، اللہ کا واسطہ بتا دیں
اچھا!
تو پھر اسے دو تین الفاظ میں کیسے لکھیں گے؟ یعنی موضوع کیا ہوا؟
ورنہ ماہی نے اپنی طرف سے کوئی اونگا بونگا تھیم رکھ دینا ہے۔۔۔ آہو۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میوزیکل انسٹرومنٹس
کارز
کرافٹس
اچھا آئیڈیا ہے۔میرے ذہن میں "مشینیں" کی تھیم آرہی تھی جو اوزار اور انسٹرومینٹس (خؤاہ میوزک کے ہو ں ) کا متبادل ہو تی۔۔۔۔
البتہ کار کا تصور الگ ہی ہے۔اس کی الگ تھیم ہونی چاہئے۔ اور شاید کرافٹس بھی۔
 
عبدالحسیب

محفلین
نئی تھیم کا وقت ہوا۔
ہماری طرف سے ایک تجویز، 'قدیم'
غالباً اس سے قبل ایک تھیم اسی طرح کی کچھ ہوچکی ہے لیکن اس میں کم ہی محفلین نے تصاویر شامل کی تھیں۔
 
Top