تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

ماہی احمد

لائبریرین
اچھا اگر سیلفی نہیں تو پھر
خود ساختہ دھویں کی لکیر
آپ کے ہاتھ میں کسی بچے کا ہاتھ
چھینٹے کسی بھی چیز کے
کھلی ہوئی کتاب کے آدھے صفحے دائیں آدھے بائیں اور چند صفحات بیچ میں اوپر اٹھے ہوئے۔
کسی چیز کا سائے میں بالکل الگ سے نظر آنا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
چچا سیلفی میں چہرہ آنا ضروری ہوتا ہے کیا؟؟؟
میں تو سمجھتی تھی کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ جھمکے کی تصویر بھی ہو سکتی ہے اور اس طرح سے۔
سیلفی یعنی سیلف یعنی اپنا آپ۔ باقی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے کہ کوئی بھی اپنی تصویر شیئر کر سکتا ہے۔ اسے اپنی ذاتی پسند نا پسند کے نکتہ نظر سے دیکھئے :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
سیلفی یعنی سیلف یعنی اپنا آپ۔ باقی مجھے تو کوئی اعتراض نہیں ہے کہ کوئی بھی اپنی تصویر شیئر کر سکتا ہے۔ اسے اپنی ذاتی پسند نا پسند کے نکتہ نظر سے دیکھئے :)
ہاں نا، تو جھمکا کان میں ہی ہو گا نا۔۔۔ خیر
چھینٹے والا ٹھیک ہے؟
 
Top