تھیم فوٹوگرافی کھیل تھیم فوٹوگرافی کھیل

عبدالحسیب

محفلین
اگلے ثیم کے لئے میری رائے "راستہ"

میری رائے ہے کیمرہ۔
کبهی اس بیچارے کی بهی فوٹو لے کوئی :p

دونوں بہتر ہیں۔ ایسے کرتے ہیں پہلے راستہ اُس کے بعد کیمرہ یا پہلے کیمرہ پھر راستہ ۔جیسا محفلین ٹھیک سمجھیں :)
 
عثمان قادر

محفلین
ہم
سوچا کہ نئی گیم کا آغاز کیا جائے۔ گیم یہ ہے کہ ہر ہفتے ایک لفظ دیا جائے اور اس لفظ کی مناسبت سے آپ تصویر کھینچ کر محفل پر پوسٹ کریں۔ مثال کے طور پر تھیم ہو سکتا ہے بہار یا بلڈنگ یا محبت وغیرہ۔ شرائط میں یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

تو پہلا سوال یہ ہے کہ کون کون ایسے کھیل میں حصہ لینا پسند کرے گا؟ کم از کم دس بارہ لوگ باقاعدہ ہوں تو مزا آئے گا۔
بھی یہ کھیل کھیلے گا ۔۔۔۔۔۔ تھیم کا لفظ کس دن اور کیسے دیا جائے گا ؟؟؟
میرے خیال میں ایک دن مقرر کرلیں
اور کیا اسی دھاگے پر تھیم کا لفظ دیا جائے گا ۔۔۔۔؟؟؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ کھیل تو بالکل مر ہی گیا۔ کوئی والی وارث نہیں ہے اس کا۔
زیک میرے بھوت نے کئی ماہ قبل آدم بو کا نعرہ مار کر بنی آدم کو جگانے کی کوشش کی تھی ۔ ایک ادھ کروٹ کسی نے لی مگر جاگا کوئی نہیں ۔
اگر عثمان قادر کوئی تھیم نہ لائیں تو خود ہی ایک دو دن میں تھیم دیکر پہلی پوسٹ لگادینا شاید کہ دھاگے کی سانسیں بحال ہوں ۔
 
ارے بھائی تھیم لانے کا وعدہ تو زیک بھائی نے کیا تھا ۔۔۔؟؟؟ ہم نے تو تصویریں لگانی ہیں ۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
آپ بتائیں کیا تھیم رکھا جائے؟
بھائی میرا فوٹو گرافی کا کوئی تجربہ نہیں اور یہ تھیم والی بات بھی پہلی بار سنی ہے ۔۔۔۔۔
میں نے تو سیکھنا تھا آپ لوگوں سے ۔۔۔۔۔
خیر میری آسانی کے لیے کچھ ایسے تھیم کا انتخاب کریں جس میں بلڈنگ کنسٹرکشن ورکس دکھائے گئے ہوں
 
زیک

مسافر

یہ پرانی اقساط دیکھیں۔ تھیم ایسا ہونا چاہئیے جو سب کے لئے آسان ہو۔
 
لئیق احمد، ماہی احمد اور حاتم راجپوت نے تھیم تجویز کیے تھے۔مناسب ہو تو اسی میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیں۔
 
عثمان قادر

محفلین
یہ پرانی اقساط دیکھیں۔ تھیم ایسا ہونا چاہئیے جو سب کے لئے آسان ہو۔
ٹریفک پر فوٹو گرافی کروا لیں ۔۔۔۔
اس تھین میں ٹریفک جام، ٹریفک رولز ، سگنلز، وارڈنز ، پبلک ترانسپورٹ غرض ٹریفک سے ریلیٹڈ ہر چیز کور ہو جائے گئ
 
زیک

مسافر
زیک میرے بھوت نے کئی ماہ قبل آدم بو کا نعرہ مار کر بنی آدم کو جگانے کی کوشش کی تھی ۔ ایک ادھ کروٹ کسی نے لی مگر جاگا کوئی نہیں ۔
اگر عثمان قادر کوئی تھیم نہ لائیں تو خود ہی ایک دو دن میں تھیم دیکر پہلی پوسٹ لگادینا شاید کہ دھاگے کی سانسیں بحال ہوں ۔

ارے بھائی تھیم لانے کا وعدہ تو زیک بھائی نے کیا تھا ۔۔۔؟؟؟ ہم نے تو تصویریں لگانی ہیں ۔۔۔۔

کوشش تو کی گئی کھیل جاری رکھنے کی پر غالباً آپ کے بغیر یہ کھیل نہیں چل سکتا :):)

بس اب شروع کر دیا جائے۔
سال کا آخر ہے۔ اس مناسبت سے تھیم 2015 کے بارے میں کیا خیال ہے؟
 
Top