دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ سلسلہ

آپ کا پسندیدہ سلسلہ کون سا ہے؟

  • گرہ لگائیے

    Votes: 5 33.3%
  • پانچ لفظوں کی کہانی

    Votes: 2 13.3%
  • آج کی خبر

    Votes: 1 6.7%
  • بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ

    Votes: 7 46.7%

  • Total voters
    15
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شزہ مغل

محفلین
آپ کا پسندیدہ سلسلہ کون سا ہے؟؟؟
آپ صرف ایک سلسلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
 

تجمل حسین

محفلین
(بابا ویلنٹائن کی خیر مستند تاریخ)
یہ لفظ ’’خیر‘‘ نہیں بلکہ ’’غیر‘‘ ہے۔ برائے مہربانی درستگی کردیجئے۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
محفل کا مشہور ترین اور پرانا ترین سلسلہ محفل کی بارہ دری کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟
بہت سارے مشہور سلسلے تو شامل ہی نہیں کئے گئے
مشہور سلسلوں کے نام کسی نے سجشنز میں ڈالے ہی نہیں۔ ہم نے تو وہی شامل کرنا تھا جو آپ سب سجسٹ کرتے :)
اس لیے کہ شزہ مغل کو محفل جوائن کئے ابھی غالبا" مہینہ بھر ہوا ہے شاید ان کی نظر سے نہیں گزری ہو گی یہ لڑی
یہ بات نہیں۔ فائنل لسٹس درمیان چوک کے بھی لگائی گئی تھیں اور کئی سینیرز کی نظروں سے بھی گزریریں۔ اب لسٹ میں وہی کچھ شامل کیا جانا تھا نا جو آپ سب لوگ کہتے۔ کسی نے بارہ دری کا نام لیا ہی نہیں تو کیسے شامل کر دیتے؟ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے
تدوین نہیں ہو پا رہی نا بھیا
:(:(:(
ٹنشن نہیں لیتے۔ یا رپورٹ کر دیتے ہیں یا انتظامیہ سے بات کر لیتے ہیں کہ جی یہ مسئلہ ہو گیا ہے بتائیے کیا حل ہو :)
 

تجمل حسین

محفلین
معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے

ٹنشن نہیں لیتے۔ یا رپورٹ کر دیتے ہیں یا انتظامیہ سے بات کر لیتے ہیں کہ جی یہ مسئلہ ہو گیا ہے بتائیے کیا حل ہو :)
رپورٹ کردی تھی مسئلہ حل ہوچکا ہے۔ :)
 
Top