زبیر مرزا

محفلین
ایک معروف محقق نے فُیس بُک پر ماضی کی ایک اداکارہ کے حوالے سے نیرنگ خیال کا حوالہ دیا کہ تصاویر ان سے حاصل کی گئی ہیں:)
 
محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد آپ بھی کچھ کم نہیں کئی داستانیں چھپائے بیٹھے ہیں آخر کو شاعر ہیں :)

:) :) :)

چونکہ ہم شاعر ہیں اس لئے، بقول اقبال (خفیف سی ترمیم کے ساتھ :) ) :)

ع- ہماری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں

:)
اور بقول جمال احسانی:

جمال کھیل نہیں ہے کوئی غزل کہنا
کہ ایک بات بتانی ہے، اک چھپانی ہے

:)
 
اوشو

لائبریرین
ساس بہو کی نوک جھونک چل رہی تھی ۔ اور صاحب مزے سے سن رہے تھے کسی نے کہا ان کی نوک جھونک بند کیوں نہیں کرواتے تو صاحب بولے" ان کی بحث سے مجھ پر ان کے بارے میں بہت سے راز افشا ہو رہے ہیں :)"
تو صاحبان نوک جھونک جاری رکھیے
:ROFLMAO:
 
ذرا دھیان رہے یہاں نوک جھونک سننے والوں کے بارے میں انکشافات ہوسکتے ہیں یعنی توپوں کا رُخ کسی جانب بھی ہوسکتاہے :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک معروف محقق نے فُیس بُک پر ماضی کی ایک اداکارہ کے حوالے سے نیرنگ خیال کا حوالہ دیا کہ تصاویر ان سے حاصل کی گئی ہیں:)
وہ رسالہ نیرنگ خیال تھا مرزا بھائی۔ میں غریب اور پرانی اداکارہ۔۔۔ میں تو نئی اداکارہ میں بھی دلچسپی صرف تب تک لیتا ہوں جب تک وہ اداکارہ نہ بن جائے۔۔۔ :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ساس بہو کی نوک جھونک چل رہی تھی ۔ اور صاحب مزے سے سن رہے تھے کسی نے کہا ان کی نوک جھونک بند کیوں نہیں کرواتے تو صاحب بولے" ان کی بحث سے مجھ پر ان کے بارے میں بہت سے راز افشا ہو رہے ہیں :)"
تو صاحبان نوک جھونک جاری رکھیے
:ROFLMAO:
تھوڑی دیر بعد ساس بہو اکھٹی ہوگئیں اور گفتگو کا آغاز کچھ یوں ہوا۔۔۔
کل کسی دے کڑی کھے کھاندی گئی پھڑی
اوہ جیہدی ماں سی پرسوں میرے نال لڑی۔۔۔

آپ پھر دھیان کیجیے گا ملک صاحب۔۔۔ ابھی میں نے اس لڑکے کا نام نہیں لکھا جس کے ساتھ پھڑی گئی تھی۔۔۔ :p
 
بیچ کی دو سطر بطورِ 'ناظرہ' پڑھیں ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
خیال یہی تھا کہ شاعری کے ذریعے اردو محفل کی بہنوں اور بھائیوں سے دوستی ہو جائے گی۔ :p
اور باہر کے بہن بھائی۔۔۔ :p ان کا کیا ہوگا۔۔۔ :D

:)

بیچ کی دو سطر بطورِ 'ناظرہ' پڑھیں ہیں۔ :)
کل کسی کی لڑکی آوارگی میں ملوث پائی گئی
وہی جس کی ماں پرسوں میرے ساتھ لڑی تھی
 
محمداحمد

لائبریرین
اور باہر کے بہن بھائی۔۔۔ :p ان کا کیا ہوگا۔۔۔ :D

باہر والوں کو خصوصی استثنیٰ حاصل ہے۔ :D:p:)

کل کسی کی لڑکی آوارگی میں ملوث پائی گئی
وہی جس کی ماں پرسوں میرے ساتھ لڑی تھی

واہ۔۔۔۔!

کیا بات ہے۔

پرسوں کے واقعے کے تناظر میں اِس دوشیزہ کا اُس قسم کی سرگرمیوں میں پایا جانا بعید از قیاس نہیں ہے۔ :ROFLMAO:
 
Top