کون ہے جو محفل میں آیا 7

السلام علیکم
برادران و اخوات محترمین گرامی قدر
پی ایچ پی بی بی سے وی بی پر ٹرانسفر مبارک ہو گو کہ من وی بی کو اشد ناپسند کرتا ہوں مگر اچھے کام کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہوگی۔
وی بی پر تبادلہ مبارک ہو
اللہ کرے آپ کو اور ترقی عطا فرمائے

آپ کا اپنا فیصل
 
نبیل

تکنیکی معاون

فیصل عظیم، تمہیں یہاں دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ آتے جاتے رہا کرو۔
 
الف عین

لائبریرین
او ہو آج فیصل عظیم آئے ہیں۔۔ کیا بھگوڑا والا اوارڈ لینے؟ اور نبیل نے بھی ادھر کا رخ کیا ہے۔ اب یہاں جوجو کو بلایا جائے تو کیسا رہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top