عزیزامین
محفلین
سارے مکمل ہو گئے میرے خیال سےسارے مویشی اکٹھے ہو لیں پھر ایک ہی بار ان کی گنتی کریں گے
سارے مکمل ہو گئے میرے خیال سےسارے مویشی اکٹھے ہو لیں پھر ایک ہی بار ان کی گنتی کریں گے
یعنی انڈہمرغی جب تک چھوٹی رهے
یعنی آپ بھی ہماری طرح پینڈو ہیںتعلق تو میرا بھی دیہات سے ہے
کیا سب مویشیوں کے اکھٹے هونے کو ریوڑ کهیں گے یا علیحده علیحده مویشی کے اکھٹے هونے کو ....یه بکریوں کا ریوڑ هے. یه گائے کا،یه بھینسوں کا. ؟؟؟سارے مویشی اکٹھے ہو لیں پھر ایک ہی بار ان کی گنتی کریں گے
مکسڈ ریوڑ کیسا رہے گاکیا سب مویشیوں کے اکھٹے هونے کو ریوڑ کهیں گے
مکسڈ ریوڑ انگریزی کے ساتھ اچھا نهیں لگ رها. ریوڑ اور ریوڑی کا آپس میں دور کا تعلق بھی نهیں هے.مکسڈ ریوڑ کیسا رہے گا
ویسے "ریوڑ" اور "ریوڑی" کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
ملا جلا ریوڑ چلے گامکسڈ ریوڑ انگریزی کے ساتھ اچھا نهیں لگ رها.
اگر ایک بندے کو ایک ہی وقت میں ریوڑ بھی پسند ہو اور ریوڑی بھی تو تعلق تو بن گیا ناریوڑ اور ریوڑی کا آپس میں دور کا تعلق بھی نهیں هے.
کیا آپ نے بھینس ، گائے اونٹ بھیڑ بکری خرگوش ،بطخ کا گوشت بھی کھایا ہے ۔ جانوروں کا دودھ بھی پیا ہے؟میرے سسرال میں بھینس،بیل،گائے،بکری،بھیڑ،مرغی،گدھا، خرگوش،وغیره هیں/تھے. یعنی یه مویشی آتے جاتے رهتے هیں.کبھی زیاده کبھی کم. مجھے بھیڑ،چھوٹی نسل والی بکری، مرغی جب تک چھوٹی رهے،خرگوش،بطخ کے بچے،گھوڑے،اونٹ اور گدھے کے بچے پسند هیں.
بوجه میں سبزی خور هوں. سوائےخرگوش اور بطخ کے مندرجه بالا سب کا گوشت کھایا هے. نیل گائے کا بھی.کیا آپ نے بھینس ، گائے اونٹ بھیڑ بکری خرگوش ،بطخ کا گوشت بھی کھایا ہے ۔ جانوروں کا دودھ بھی پیا ہے؟
گوشت بھی کھا یا اور سبزی خور بھی ہیں ہہہہہہہہہہہہابوجه میں سبزی خور هوں. سوائےخرگوش اور بطخ کے مندرجه بالا سب کا گوشت کھایا هے. نیل گائے کا بھی.
بطخ اور خرگوش کے سوا کیا سب سبزی میں شمار ہوتا ہے آپ کے علاقے میں؟بوجه میں سبزی خور هوں. سوائےخرگوش اور بطخ کے مندرجه بالا سب کا گوشت کھایا هے. نیل گائے کا بھی.
عزیز بھائی! سدا هنستے رهیے. میٹرک تک میں نے بالکل گوشت نهیں کھایا. پھر جب کھانا شروع کیا تو بهت کم کھاتی هوں اور ترجیح نهیں دیتی. مجھے گوشت کھانا صحیح طرح سے آتا بھی نهیں. دودھ... بھینس،بکری،گائے،بھیڑ،اونٹنی.گوشت بھی کھا یا اور سبزی خور بھی ہیں ہہہہہہہہہہہہا
کیوں نہیں جناب "اہل سور" کے ہاں وہ بھی اسی درجہ میں آتا ہے۔گلوبل ویلیج میں تو آپ کو ہاتھی، لاما، رینڈیر کے ساتھ سور کو بھی مویشی کا درجہ دینے پڑے گا۔۔۔سور اس درجہ میں نہیں آتا؟
سعودی عرب ، پاکستان کے سوا کسی تیسرے ملک سے کوئی یوزر یہاں نہیں آیا؟
شاید لالہ موسیٰ سے پورے 25 منٹ کی ڈرائیو سے آتے ہوں۔۔۔شاید کینیڈا سے بھی کوئی یوزر آتا ہے یہاں۔