مویشی

عزیزامین

محفلین
مویشیوں میں کون سے جانور شمار کیے جاتے ہیں۔ کچھ لو گ کہتے ہیں ۔ بھینس اور گاے۔ کچھ کہتے ہیں گھروں میں پالنے والے حلال جانور۔ میری رائے میں ۔ گاے، بھینس ، بھیڑ بکری لامہ ۔ گھوڑا گدھا کتا بلی سور یاک اونٹ وغیرہ
 
آخری تدوین:

نعمان خالد

محفلین
گھاس کھانے والے پالتو جانور مویشی کے ضمرے میں آتے ہیں۔ اور چوپایہ میں ہر چار ٹانگوں والا جانور آتا ہے۔ عربی میں چوپایہ کے لیے دابۃ کا لفظ استعمال ہوا ہے اور الاَنعام کا لفظ گھاس خور چوپایوں کے لیے ۔ قرآن حکیم میں سورۃ الاَنعام میں یہ لفظ آٹھ قربانی کے مخصوص جانوروں کے لیے استعمال کیا گیا ہے: نر اور مادہ بکرا - نر اور مادہ بھیڑ - نر اور مادہ گائے - نر اور مادہ اونٹ۔۔۔
 
نعمان خالد

محفلین
محمد خلیل الرحمن صاحب! مویشی کا اطلاق گھاس خور اور پالتو جانوروں پر ہوتا ہے چونکہ سری لنکا آسام، برما، کیرالہ اور کچھ دوسری ہندی ریاستوں میں ہاتھی پالتو جانور کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس لیے وہاں پر مویشی کی تعریف پر پورا اترتا ہے لیکن ہمارے ہاں نہیں (یہ میری ذاتی رائے ہے)
 
کیا ہاتھی مویشی کی تعریف میں آئے گا۔
 
عزیزامین

محفلین
محمد خلیل الرحمن صاحب! مویشی کا اطلاق گھاس خور اور پالتو جانوروں پر ہوتا ہے چونکہ سری لنکا آسام، برما، کیرالہ اور کچھ دوسری ہندی ریاستوں میں ہاتھی پالتو جانور کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس لیے وہاں پر مویشی کی تعریف پر پورا اترتا ہے لیکن ہمارے ہاں نہیں (یہ میری ذاتی رائے ہے)
میرا دھا گہ یہ نہیں پاکستانی مویشی بلکہ بین الاقومی مویشی سو ہاتھی لامہ یا ک سب چلے گا
 
Top