مویشی

x boy

محفلین
اگر مویشی میں گھوڑا گھوڑی، گدھا گدھی شامل نہیں تو پرانے زمانے میں کلوپیٹرا گدھی کا دودھ استعمال کرتی تھی،، اور اب بھی منگولیا میں گھوڑی کا دودھ لسی کھیر، چیز وغیرہ استعمال کیا جاتا ہے
یوٹیوب میں " بیزار فوڈ" پروگرام میں ایک ڈیکومینٹری منگولیا(منغولیا)پر بھی ہے ایک دوسال پہلے دیکھا تھا
 

عزیزامین

محفلین
کیا اس دھاگے کی عمر اتنی ہی تھی یا نہیں؟ جہاں تک دودھ پینے کی بات ہے تو رشین موس کا دودھ استعمال کرتے ہیں
 

عزیزامین

محفلین
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'ماشی' کی جمع 'مواشی' کی معرفہ شکل ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی و ماخوذ ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔

واحد : ماشی [ما + شی]
جمع غیر ندائی : مَویشیوں [مَوے + شِیوں (و مجہول)]

گائے بھینس، بھیڑ بکری وغیرہ کا مجموعی نام
اوشو
 

جاسمن

لائبریرین
ایسے سب لوگ جن کا بیک گراؤنڈ دیهی هے،ان کے دیهات والے گھر میں عام مویشی ضرور هوتے هیں. همارے گھر میں بھی هیں.
 

عزیزامین

محفلین
ایسے سب لوگ جن کا بیک گراؤنڈ دیهی هے،ان کے دیهات والے گھر میں عام مویشی ضرور هوتے هیں. همارے گھر میں بھی هیں.
تعلق تو میرا بھی دیہات سے ہے پر میں نے اپنے گھر میں مویشی کبھی نہیں دیکھے ۔ آپ کے گھر میں کیا کیا ہے ۔ کیا آپ کو مویشی پسند ہیں؟
 

جاسمن

لائبریرین
ویسے تو پنڈ کے رهنے والوں کو پینڈو کهتے هیں. لیکن میرے جیسے سیدھے سادھے لوگوں کو بھی پینڈو کهتے هیں‎:D‎‏(هاهاها)
 

جاسمن

لائبریرین
تعلق تو میرا بھی دیہات سے ہے پر میں نے اپنے گھر میں مویشی کبھی نہیں دیکھے ۔ آپ کے گھر میں کیا کیا ہے ۔ کیا آپ کو مویشی پسند ہیں؟
‎میرے سسرال میں بھینس،بیل،گائے،بکری،بھیڑ،مرغی،گدھا، خرگوش،وغیره هیں/تھے. یعنی یه مویشی آتے جاتے رهتے هیں.کبھی زیاده کبھی کم. مجھے بھیڑ،چھوٹی نسل والی بکری، مرغی جب تک چھوٹی رهے،خرگوش،بطخ کے بچے،گھوڑے،اونٹ اور گدھے کے بچے پسند هیں.‏
 
Top