مبارکباد سالگرہ مبارک!!!!!!!

ماہی احمد

لائبریرین
surprise-smiley-emoticon.gif

اے لو یہ کیا
ماہی آگئی پھر سے؟
ضرور کسی کی سالگرہ لڑی ہو گی
مگر کس کی؟
pondering-and-thinking-smiley-emoticon.gif

ارے بابا وہی
جو محفل پر تو یوں بیبے بنے رہتے ہیں
گویا اختصار اور کم گوئی جیسے الفاظ انہی کو دیکھ کر بنائے گئے ہوں
مگر
حقیقت دراصل کچھ یوں ہے
کہ ہمیں باخبر اور بااعتماد ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے
کہ اندر سے بڑے گھُنے اور تیز ہیں
ماہی سے بھی تیز بول لیتے ہیں
اور تو اور
سلسلہ نورانیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر اب سالگرہ کے دن کیا ایسی باتیں کرنی!!!
smileyvault-cute-big-smiley-animated-060.gif

تو آئیں سب مل کر
محفل کے اچھے سے بھیا
graphics-floaties-hearts-084467.gif

عمر سیف
graphics-floaties-hearts-084467.gif

کو سالگرہ مبارک کہیں
happy-birthday-smiley-balloons.gif

happybirthday16.gif

عمر بھیا خوش رہئیے شاد و آباد رہئیے ۔ اللہ آپ سے راضی ہو اور آپ کو اپنی رضا میں خوش رکھے آمین۔
اہم نوٹ: سالگرہ لڑی اگر وقت اور تاریخ کے لحاظ سے آگے پیچھے ہو جایا کرے تو ماہی کا نہیں سالگرہ والے بندے کا قصور ہوگا(کہ انہوں نے مختلف جگہوں پر غلط معلومات دی ہوئی ہیں اپنے متعلق)۔۔۔ ماہی کو ڈانٹ کر انرجی ویسٹ نہ کی جائے۔ شکریہ:p
 
Birthday Fun...
birthday_cake_confetti_lg_clr_6090.gif

Happy birthday!
I hope you have
a great time on this
special day.
May your birthday be
a fun and memorable holiday.
You've touched
so many lives
all year long,
and made so many people
smile, that I wanted
to reach out and give you,
a birthday hug across the miles.
I hope you know how special
you are and how much I
appreciate you
and everything you do.

happybday_md_clr_364.gif
 
عمر سیف

محفلین

:) ۔۔ بہت شکریہ ماہی ۔۔ خوش رہیں ۔۔ آباد رہیں ۔۔
ذرا ہائیلائٹ کی باتوں پر روشنی تو ڈالیں ۔۔۔ :sneaky:
 
عمر سیف

محفلین
سالگرہ مبارک ہو جناب - اللہ تعالٰی آپ کو بےشمار خوشیاں عطا فرمائے
شکریہ زبیر بھائی

خدائے بزرگ و برتر اے عمر آپ کی عمر دراز کرے

images-4.jpg

Birthday Fun...
birthday_cake_confetti_lg_clr_6090.gif

Happy birthday!
I hope you have
a great time on this
special day.
May your birthday be
a fun and memorable holiday.
You've touched
so many lives
all year long,
and made so many people
smile, that I wanted
to reach out and give you,
a birthday hug across the miles.
I hope you know how special
you are and how much I
appreciate you
and everything you do.

happybday_md_clr_364.gif
:) شکریہ ۔۔
سال گرہ مبار ک عمر سیف بھائی
اور ماہی کو بھی مبارک باد اور شاباش
کہ بروقت محفلین کو باخبر کرتی ہیں۔
شکریہ ۔
عمر سیف بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ
محترم عمر سیف بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
شکریہ ۔۔
سالگرہ مبارک ہو جناب
شکریہ جناب ۔۔
 
Top