مبارکباد سالگرہ مبارک!!!!!!!

عمر سیف

محفلین
شکریہ
عمر سیف جی سالگرہ مبارک
خوش رہیں
بہت جئیں :)
شکریہ اشو بھائی ۔۔۔ :)
:) ۔۔ شکرا یا حبیبی ۔۔ آپ کو کل وٹسایپ میسج کیا پر جواب نہیں ملا ۔۔ شاید آپ ویٹسایپ بھی یوز نہیں کر رہے ۔۔
سالگرہ مبارک ہو۔ خوش رہیئے۔۔
شکریہ کاشفی بھائی ۔۔ :)
 

سجاد حسین

محفلین
بہت بہت شکریہ۔۔۔بالخصوص ''اردو محفل ،، اور با لعموم ان تمام دوستوں کا جنھوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔جزاکم اللہ تعالیٰ
 
Top