نیرنگ خیال
لائبریرین
یعنی آپ بھی یہی چاہتے ہیں کہ گدی نااہلوں کے ہاتھ آجائے۔۔۔نیرنگ خیال
مرشد، شاپر کی اس جامع تعریف کے بعد تو آپ کو اصولاً استعفیٰ دے دینا چاہئے اور کسی اور کو گدی نشین کر دینا چاہئے۔
![]()

ویسے ہم نے یہ گدی عرصہ ہوا فرحت کیانی اور محمداحمد کو دے رکھی ہے۔ جو بھلکڑ اور محمد بلال اعظم کی مدد سے تمام امور سنبھال رہے ہیں۔۔۔



یہ ڈھول سپاہی بھی تو ہو سکتا ہے۔۔۔ ہو سکتا ہے جملے کی طوالت کے ڈر سے سپاہی حذف کیا گیا ہو۔۔۔ 





اور آپ گول گول پراٹھے بنا نے میں مصروف رہیں۔






۔۔۔ کوچہ شاپراں نہ سہی پر کوچہ آلکساں کے ایوارڈ یافتہ ہیں ہم
۔۔۔ (وہ ایوارڈ آلکسی کی وجہ سے نہیں دیا گیا بس، ورنہ میرا ہی ہے وہ


