قیصرانی

لائبریرین
بھئی آپ ستاروں کی مسافت کی پیمائش کریں یا پھر دمدار ستاروں کی دم پکڑ کر کائیناتی سیر کو جائیں، ہم نے تو ہندوستان کا دورہ کرنے کا قصد کر لیا ہے۔ :) :) :)
دمدار ستارہ پکڑا تو وہ نظامِ شمسی تک ہی رہے گا۔ اس لئے بہتر ہے کہ اپنے تخیل کے گھوڑے کی باگ آزاد چھوڑ دوں :)
سفر بخیر، کب کا ارادہ ہے اور کتنا وقت؟ :)
 
نظام شمسی سے باہر کے کسی دمدار ستارے کی دم گرفت میں لیں تو یہ حدود و قیود باقی نہ رہیں گے۔ :) :) :)
اس ماہ کے اخیر میں سفر کا قصد ہے، واپسی کا ٹکٹ ابھی نہیں لیا ہے کیونکہ ویزہ لگوانا ہوگا، اور واپسی اسی بات سے مشروط ہو گی کہ امریکی سفارتخانہ ویزہ لگانے میں کتنا وقت لیتا ہے۔ گو کہ ہماری کوشش ہوگی کہ اس عرصہ کو کم سے کم کیا جا سکے۔ :) :) :)
 
دمدار ستارے محدود دائرے میں (ایک یا دو نوری سال) کے فاصلے میں ہی حرکت کرتے ہیں :(
چلیئے جناب، آپ کے لئے آسانیاں پیدا ہوں۔ ہماری (اُن + میں) دعائیں آپ کے ساتھ رہیں گی :)
 
کیا بات ہے قبلہ! سارا پانی چھو کے ہونٹوں سے گلابی کر گیا! :) :) :)
 
mfdarvesh

محفلین
اور اس وقت دھرنے والوں کو کوس رہے ہیں کہ اسلام آباد کا داخلی راستہ بند کردیا گیا ہے، ہم اب اپنے گھر نہیں جاسکتے
 
قیصرانی

لائبریرین
اللہ کا کرم ہے بھائی، آپ کیسے ہیں، ہم تو پھنسے ہوئے ہیں کارروزگار میں
اور اس وقت دھرنے والوں کو کوس رہے ہیں کہ اسلام آباد کا داخلی راستہ بند کردیا گیا ہے، ہم اب اپنے گھر نہیں جاسکتے
آپ کے لئے آسانیوں کی دعا ہے جناب :)
 
mfdarvesh

محفلین
ہم دن بھر کے بھوکے ہیں اور اس وقت رات کے آٹھ بج چکے ہیں، لہذا یہیں سے کھانے کا بندوبست کیا ہے، آپ کو بھی دعوت ہے :)
گھر جانے کا تو ابھی دور دور تک پتہ نہیں ہے،
 
آپ شروع کیجئے۔ میں تو بلیک کافی کے مگ کے ساتھ ایک چاکلیٹ کھا رہا ہوں کہ آج ایوننگ شفٹ ہے اور کھانا میری پسند کا نہیں ہمار ےآفس کے کچن میں :)
 
Top