قیصرانی

لائبریرین
پھر تو پرہیز ہی بہتر ہے علاج سے
شکریہ :)
یہ غلط بات ہے پیارے۔ ان سے زیادہ خود دار نسل کم ہی دیکھنے کو ملتی ہے۔ :) :) :)
متفق۔ لیکن بات ان شاعروں کی ہو رہی ہے جو اپنا کلام عموماً فراز کے نام سے چھپواتے ہیں :)
تو پھر لنڈورے والے مراسلے کا اقتباس لے کر اتنی دور کی کوڑی لانے کی کیا ضرورت تھی؟ :) :) :)
اقتباس لا کر دیکھا کہ عموماً ناممکنات کو امیجن کرنے کا اپنا مزہ ہے :)
ستارروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں اور ہم ان امتحانوں سے کب کے گزر چکے
کتنے امتحانات پاس کئے پھر؟ :)
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں۔ :) :) :)
:)
 
بھئی آپ ستاروں کی مسافت کی پیمائش کریں یا پھر دمدار ستاروں کی دم پکڑ کر کائیناتی سیر کو جائیں، ہم نے تو ہندوستان کا دورہ کرنے کا قصد کر لیا ہے۔ :) :) :)
 
Top