آزادی مارچ اپڈیٹس

کاشفی

محفلین
BvVp4sXCIAAkqoh.jpg
 

کاشفی

محفلین
تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے
کہ
سول نافرمانی کے طور پر

دکان سے ایزی لوڈ کرانے کے بعد دوڑ لگادیں
پیسے نہ دیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
"انقلاب کسی ضیافت، مضمون نگاری، فنِ مصوری یا کشیدہ کاری کا نام نہیں۔ اگر تم جاننا چاہو کہ انقلابی نظریہ اور انقلابی طریقہ کیا ہوتا ہے تو پھر خود سیکھو۔ اصلی علم براہِ راست تجربے کے بغیر ممکن نہیں۔"
(ماؤ)

آپ ایک اور نیند لے لیجیے
140817140358_imran_khan_sleeping_624x351_imrankhanpti.jpg
 

زرقا مفتی

محفلین
تحریک انصاف کی مذاکرات کیلئے نوازشریف کے استعفے کی شرط
اسلام آباد:تحریک انصاف نے مذاکرات کیلئے نوازشریف کے

استعفے کی شرط عائد کردی ہے، شاہ محمود قریشی کہتیےہیں کہ وہ ضمانت دیتے ہیں کہ احتجاج پرامن ہوگا، ان کی پارٹی تیسری قوت کا ساتھ نہیں دے گی۔تحریک انصاف نے اپنے موقف میں لچک دکھانے سے انکار کردیا، آج نیوز سے بات چیت میں پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے صاف کہہ دیا، ڈیڈلاک صرف نوازشریف کے استعفے سے ہی ختم ہوسکتا ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد کی خاطر وہ پاوٴں پڑنے کو تیار ہیں، نوازشریف سے بھی دست بدستہ گذارش ہے، وہ دے دیں تو مل بیٹھ کر بحران کا حل نکالا جاسکتا ہے۔۔ حکومت آج نیوز دیکھ رہی ہے، پیغام سن لے۔ شاہ محمود قریشی نے مذاکرات کی حکومتی کوشش کو مذاق قرار دیا، کہا خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر ہیں، حکومت کی نمائندگی کیسے کرسکتے ہیں۔شاہ محمود قریشی نے واضح کیا کہ اپوزیشن رہنما ہم سے بات کرنے کی بجائے حکومت پر دباوٴ ڈالیں، موجودہ بحران میں آصف علی زرداری بھی کردار ادا کریں۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں، ان کی جماعت تیسری قوت کا ساتھ نہیں دے گی، وہ ضمانت دیتے ہیں کہ ریڈزون میں پرامن احتجاج کرینگے۔شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کی پالیسی لائن بتاتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نہ پارلیمنٹ کی طرف بڑھے گی نہ وزیراعظم ہاوٴس پر قبضہ کیا جائیگا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ کارکنوں میں اشتعال پایا جاتا ہے، عمران خان نے جمعے کو اپنی ذات داوٴ پر لگاکر سول نافرمانی کا اعلان کیا اور کارکنوں کو ٹھنڈا کیا، عمران خان نے کارکنوں سے پرامن رہنے کا حلف لیا ہے

http://urdu.aaj.tv/search/national/2014/08/19/157363_2_story.html
 

زرقا مفتی

محفلین
نون لیگ کی سیاسی فہم و فراست کی داد دینی چاہیئے کہ مذاکرات کے لئے سعد رفیق کو بھیجا ۔سعد رفیق اگر اسمبلی سے مستعفی ہو کر جاتے تو اُن کی اہمیت ہوتی۔ اسلحہ برداروں کے زور پر دھاندلی کر نے والے کا مذاکرات کے لئے چُنا جانا یہی نون لیگ کی جمہوریت ہے
 
آخری تدوین:
یہ کیساانوکھا احتجاج ہے !
جسے اپوزیشن بھی سپورٹ نہیں کرتی ۔
ہاہاہاہاہا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
عوامی مسلم لیگ کا ایک ممبر،
پاکستان مسلم لیگ (ق) کے دوممبر
آل پاکستان مسلم لیگ کا ایک ممبر
آپ ان کو اپوزیشن نہیں سمجھتے کیا ؟ :battingeyelashes:
 
یہ کیساانوکھا احتجاج ہے !
جسے اپوزیشن بھی سپورٹ نہیں کرتی ۔
ہاہاہاہاہا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
پنجابی محاورہ ہے کہ جب چور اور ۔۔۔۔ مل جائیں ، تب ایسا ہوتا ہے۔۔۔۔چنانچہ اتنی انوکھی بات نہیں ہے کیونکہ اسکے لئے پہلے سے محاورہ موجود ہے
 
Top