آزادی مارچ اپڈیٹس

کاشفی

محفلین
10346205_10152380496718074_7701464720200787755_n.jpg
 

زرقا مفتی

محفلین
حکومت کی درخواست پر اسلام آباد کے ریڈ زون میں فوج تعینات کردی گئی، آئی ایس پی آر

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ریڈ زون کی سکیورٹی فوج کے حوالے کرنے کے فیصلے کے بعد پاک فوج نے وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی سکیورٹی سنبھال لی ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے ریڈ زون میں فوجی دستوں کی تعیناتی کے لیے درخواست موصول ہوگئی ہے جس کے بعد پاک فوج کے دستوں کو ریڈ زون میں تعینات کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ اسلام آباد میں فوج کے اضافی دستے پہلے سے موجود ہیں اور ان ہی دستوں میں سے فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ریڈ زون میں موجود، پارلیمنٹ ہاؤس ،سپریم کورٹ اور سفارت خانوں سمیت دیگر حساس عمارتوں کی سکیورٹی بھی فوج کے حوالے کردی گئی ہے جس کے بعد فوجی دستوں نے شاہراہ دستور، وزیراعظم ہاؤس اور سپریم کورٹ کے اطراف گشت شروع کردیا گیا ہے۔

حکومت کی جانب سے ریڈ زون میں سکیورٹی کے 3حصار رکھے گئے ہیں جن میں پولیس،رینجرز اور ایف سی شامل ہیں جبکہ اس کے بعد سکیورٹی کے لیے فوجی دستے تعینات ہوں گے۔
http://www.express.pk/story/281096/
 

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا نے کہا ہے کہ ریڈ زون پاکستان کا حصہ ہے بھارت کا نہیں ہمیں وہاں جانے سے کوئی نہیں روک سکتا اور نوازشریف سن لیں کہ عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے کہ انہیں جانا ہی ہوگا۔

اسلام آباد میں سرینا چوک پر دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمارا احتجاج مکمل پر امن ہوگا،ہم نے کبھی قانون ہاتھ میں نہیں لیا، حکمران سن لیں کہ اگر کسی قسم کا کوئی تشدد ہوا تو میں نوازشریف کو نہیں چھوڑوں گا اگر ان کے پیچھے انگلینڈ تک بھی جانا پڑا تو جاؤں گا۔

http://www.express.pk/story/281103/
 

زرقا مفتی

محفلین
پی ٹی آئی کی خواتین نے پولیس اہلکاروں پر گل پاشی کی ۔ اب ان میں کوئی گلو بٹ بھی ہوا تو پھول کا جواب گولی سے کیسے دے گا
 

فرحت کیانی

لائبریرین
Insane, egoistic, self centred hypocrites... clad in bullet proof vests and using women as a shield; creating a culture of abuse, violance and clashes. Extremely tragic .​
 
آخری تدوین:

زرقا مفتی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہٹ دھرمی کی انتہا ہے۔
اللہ بھی توبہ قبو ل نہیں کرتا، تاریخ یزید کو معاف نہیں کرتی۔
انا للہ وہ انا الیہ راجعون
خون بہا تو تمہارے کلیجوں میں ٹھنڈ پڑے گی۔ غریب کا خون بہے گا تو ہی ٹھنڈ پڑے گی ورنہ یہ آگ نہیں بجھنے والی۔ بھائی بھائی کے سامنے کھڑا ہو گا تو ہی یہ آگ بجھے گی۔
خدا کی لعنت ہو اقتدارکے پجاریوں پر۔ ان پر بھی جو اقتدار سے چمٹے بیٹھے ہیں اور ان پر بھی جو اقتدار کے حصول کے لیے خون کی ہولی کھیلنے پر آمادہ نظر آتے ہیں۔
خاص آپ جیسے بھائیوں کے لئے

خلیل جبران کی نظم سے متاثر ہو کر مشہور نراجیت پسند امریکی شاعر لارنس فرلنگیٹی نے 2007ء میں ایک نظم لکھی

افسوس اس قوم پر جس کے عوام بھیڑیں ہوں
اور جنھیں اپنے ہی چرواہے گم راہ کرتے ہوں
افسوس اس قوم پر جس کے رہنما جھوٹے ہوں
اور دانا خاموش


جہاں منافق ہوا کے دوش پر راج کرتے ہوں
افسوس اس قوم پر جو آواز بلند نہیں کرتی
مگر صرف اپنے فاتحوں کی تعریف میں
اور جو داداگیروں کو ہیرو سمجھتی ہے
اور دنیا پر حکومت کرنا چاہتی ہے
طاقت اور تشدد کے بل پر


افسوس اس قوم پر
جو صرف اپنی زبان سمجھتی ہے
اور صرف اپنی ثقافت جانتی ہے
افسوس اس قوم پر جو اپنی دولت میں سانس لیتی ہے
اور ان لوگوں کی نیند سوتی ہے جن کے پیٹ بھرے ہوئے ہوں
افسوس، صد افسوس ان لوگوں کی قوم پر
جو اپنے حقوق کو غصب ہونے دیتی ہے


میرے ملک
میری سرزمینِ آزادی
تیرے آنسو!


Pity the nation by LAWRENCE FERLINGHETTI

Pity the nation whose people are sheep,
and whose shepherds mislead them.
Pity the nation whose leaders are liars, whose sages are silenced,
and whose bigots haunt the airwaves.
Pity the nation that raises not its voice,
except to praise conquerors and acclaim the bully as hero
and aims to rule the world with force and by torture.
Pity the nation that knows no other language but its own
and no other culture but its own.
Pity the nation whose breath is money
and sleeps the sleep of the too well fed.
Pity the nation — oh, pity the people who allow their rights to erode
and their freedoms to be washed away.
My country, tears of thee, sweet land of liberty.

 

زیک

مسافر
یہ آزادی انقلاب دھرنا مارچ امریکی ٹائم پر کیوں چل رہا ہے؟ یہاں صبح ہوتی ہے تو وہاں کچھ شروع ہوتا ہے۔

ریڈ زون میں مارچ رات کے وقت کرنے کا آئیڈیا کس جاہل کا تھا؟
 
Top