قاہرہ 2011

صائمہ شاہ

محفلین
یہ بچے منشیات کے عادی تھے ان میں سے ایک کی کلائی پر خود کشی کی کئی ناکام کوششیں بھی نظر آرہی تھیں
ایک اور جگہ تپتی دوپہر میں ایک سات آٹھ سالہ بچے کو سڑک پر لیٹے پایا ہماری تشویش پر مقامی لوگوں نے بتایا کہ یہ نشے کی حالت میں ہے اور اسے اس گرمی کا کوئی احساس نہیں شدید افسوس ہوا بچوں کی ایسی حالت دیکھ کر
 
قیصرانی

لائبریرین

:(
 
arifkarim

معطل

میرا ایک یونانی جاننے والا تھا۔ وہ ایک مرتبہ مصر گیا تو اسنے بتایا کہ وہاں بہت چھوٹی عمر کے بچے منشیات اور دیگر معاشرتی برائیوں میں مبتلا ہیں۔ دارالامان اور یتیم خانے تو باقاعدہ ان برائیوں کو بڑھانے کا کام سر انجام دے رہے ہیں۔ بہت افسوس ہوا یہ سُن کر۔ :(
 
صائمہ شاہ

محفلین
سٹیج
1472988_10152300728604786_291175169490845938_n.jpg

10516857_10152300728944786_7806332951188310344_n.jpg
10300639_10152300729904786_5549071788534170270_n.jpg
 
صائمہ شاہ

محفلین
اہرام مصر
جنہیں دیکھنے کی شدت سے خواہش تھی مگر خاصی مایوسی ہوئی دیکھ کر کہ اہرام کے بیچ ایک پختہ سڑک نے ساراحُسن ہی خراب کر رکھا ہے
10570395_10152300731224786_7178325111946878122_n.jpg
 
Top