شمشاد
لائبریرین
پاکستان اور سری لنکا کی 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز سری لنکا میں شروع ہو چکی ہے۔
کل 6 اگست کو پہلا ٹیسٹ میچ سری لنکا کے شہر Galle میں شروع ہوا جو 10 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا۔
خرم منظور 3، احمد شہزاد 4،اظہر علی 30 اور مصباح 31 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے۔
اس وقت یونس خان 133 اور اسد شفیق 55 کے اسکور کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
یونس خان پاکستان کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں جن کا ٹیسٹ اسکور 7،500 سے تجاوز کر گیا ہے۔