عزیزامین
محفلین
بٹ صاحب محفل کے ممبر ہیں@قیصرانیتو بٹ صاحب کو ٹیگ ہی کر دیں جناب؟
بٹ صاحب محفل کے ممبر ہیں@قیصرانیتو بٹ صاحب کو ٹیگ ہی کر دیں جناب؟
ٹو آپ پاکستان کے ریکارڈ پی ایچ ڈیز ہولڈر بننے کا ارادہ رکھتے ہیں کتنیں پی ایچ ڈیز کا ارادہ ۔ ان میں کہیں جنگلی حیات کا نمبر بھی ہے؟رسمی تعلیم شاید پی ایچ ڈی تک، لیکن تعلیم یا علم کا حصول تو مرتے دم تک جاری رہنا چاہئے
جنگلی حیات کے مضمون میں پی ایچ ڈی نہیں ہوتیٹو آپ پاکستان کے ریکارڈ پی ایچ ڈیز ہولڈر بننے کا ارادہ رکھتے ہیں کتنیں پی ایچ ڈیز کا ارادہ ۔ ان میں کہیں جنگلی حیات کا نمبر بھی ہے؟
نوید رزاق بٹبٹ صاحب محفل کے ممبر ہیں@قیصرانی
بتایں بھی نا؟بٹ صاحب محفل کے ممبر ہیں@قیصرانی
جی، محفل کے رکن ہیںبتایں بھی نا؟
نہیں۔ دو پی ایچ ڈی والے تو کوئی دیکھے تھے، تیسری کو جانے والے بھی دیکھے، اس سے زیادہ کا نہیں جانتاکیا ریکارڈ پی ایچ ڈی ہولڈرا کا پتہ نہیں چل سکتا؟
آر یو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شور۔ اس طرح کا کوئی تو علم ہو گا پی ایچ ڈی کے لیے؟جنگلی حیات کے مضمون میں پی ایچ ڈی نہیں ہوتی
ذرا گوگل مار کے دیکھیں؟نہیں۔ دو پی ایچ ڈی والے تو کوئی دیکھے تھے، تیسری کو جانے والے بھی دیکھے، اس سے زیادہ کا نہیں جانتا
جنگلی حیات ایک بہت وسیع فیلڈ ہے جبکہ پی ایچ ڈی ایک مخصوص فیلڈ کے ایک مخصوص موضوع کو تہہ تک جانے کا نام ہےآر یو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شور۔ اس طرح کا کوئی تو علم ہو گا پی ایچ ڈی کے لیے؟
پی ایچ ڈی کے مضامین کی لسٹ مل سکتی ہے؟جنگلی حیات ایک بہت وسیع فیلڈ ہے جبکہ پی ایچ ڈی ایک مخصوص فیلڈ کے ایک مخصوص موضوع کو تہہ تک جانے کا نام ہے
آئیڈیا دینے کا شکریہ۔ آپ عمل بھی کر لیںذرا گوگل مار کے دیکھیں؟
اس بارے گوگل کر لیں، جیسا کہ ابھی مشورہ دیا ہےپی ایچ ڈی کے مضامین کی لسٹ مل سکتی ہے؟
یہ وہ سوال ہے جس پر گوگل بھی ہاتھ جوڑ لے گامیرے وس دا روگ ہوندا تو توہانوں کیوں تکلیف دیندا جناب
میں جناب محترم نوید رزاق بٹ صاحب کو اپنے اس دھاگے کے لیے دعوات خاص دیتا ہوں برامہر بانی یہاں تشریف لایں شکریہ
ایسے پاکستانی بھی تھے؟نہیں۔ دو پی ایچ ڈی والے تو کوئی دیکھے تھے، تیسری کو جانے والے بھی دیکھے، اس سے زیادہ کا نہیں جانتا