ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

مجھے ذاتی طور پر عاطف بٹ صاحب کا مضمون پسند ۔باقی سب کے مضامین تو پلے ہی نہیں پڑے؟

یہ سب لوگ قابل تحسین ہیں۔ یہ تمام لوگ بہت مشکل کام کررہے ہیں۔ یہ سب لوگ فخر محفل ہیں
زیک، فاتح، عاطف بٹ اور ڈاکٹر جمیل جن سے بات ہوئی میں ان کا شکر گزار ہوں۔ یہ سب لوگ تیسری دنیا کے باشندے ہیں جو اپنی محنت اور اللہ کے کرم سے نئی دنیائیں دریافت کرر ہے ہیں۔ انسان سوچتا تو بہت ہے پر کرنے والے کم ہی ہوتے ہیں۔ اللہ سب کو خوش رکھے
 
عزیزامین

محفلین
سب سے زیادہ تعداد میں دنیامیں اور پاکستان کس نے پی ایچ ڈیذ کس نے کی ہیں؟ڈاکٹڑ جمیل بھی پی ایچ ڈی ہیں؟ کس مضمون میں؟
 
دنیا میں شاید امریکہ میں پی ایچ ڈیز زیادہ ہیں۔
پھر شایدچائنا میں۔ مجھے اس بارے میں اتنا علم نہیں ہے
 
عزیزامین

محفلین
دنیا میں شاید امریکہ میں پی ایچ ڈیز زیادہ ہیں۔
پھر شایدچائنا میں۔ مجھے اس بارے میں اتنا علم نہیں ہے
میر سوال یہ نہیں تھا بلکہ یہ تھا دنیامیں کسی ایک شخص نے زیادہ سے کتنیں پی ایچ ڈیز کر رکھیں ہیں؟ مجھے اوپر کی تحریر نہیں دکھ رہی وجہ میری نزدیک کی نظر کمزور ہے، آپ دوبار بتا دیں وہ کس مضمون میں پی ایچ ڈی ہیں؟
 
ایچ اے خان صاحب نے پوچھا ہے تھیسیس کے بارے میں۔
جناب میں نے عربی لٹریچر میں عربی کے السنۂ شرقیہ کے ساتھ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے عنوان سے دو مرحلوں میں ایک مخطوطہ (Manuscript) گرامر کی ادق تشریح اور دوسرا مرحلہ لسانی روابط اور لغاتی رجحانات کے موضوع سے تھیسیس مکمل کیئے اور 1995میں پی ایچ ڈی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی۔
 
Top