ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

عزیزامین

محفلین
شیخ سعدی ؒ نے فرمایا:
پئے علم چوں شمع باید گداخت
کہ بے علم نتواں خدا راشناخت
بہت اچھا سلسلہ ہے اسے جاری رکھیں !
عزیز امین صاحب کے تبصرے میں لفظ ’’جذبہ‘‘ املائی غلطی سے ’’جزبہ‘‘ لکھا گیاہے۔ :cowboy1::battingeyelashes:
دوستوں چائے پی کر تسلی سے علم دوستی کے بارے میں سوچیئے ! :coffee1:
یہ کینیڈین اردو ہے۔ مستقبل میں یہ زبان عام ہو جائے گی جناب، ویسے اصلاح کا شکریہ ۔ خوش آمدید
 

عزیزامین

محفلین
لکھت پڑھت آپ کے ذمے ہے جناب۔ ویسے ایک سوال۔ ہزار پوسٹ کے بعد ۔ دھاگہ بند ہو جاتا ہے، اسی دھاگے کا سفر کون کون جاری رکھیں گے؟ نہیں تو میں تو ہوں ہی؟
 
Top