سید فصیح احمد

لائبریرین

عمر سیف

محفلین
می۔
4510101-7a0



ویسے پرانی تصویر ہے پہلے بھی لگا چکا ہوں یہیں کہیں:)
انڈرٹیکر ۔۔۔
 
بچپن میں والد صاحب کے ہمراہ J.F.K ائیرپورٹ پر
MeampAbu_zps27bdb7c1.jpg


چند سال قبل رمضان المبارک کے ایام میں
(اگرچہ داڑھی میں محمود بھائی سا پُروقارتو نہیں لگتا لیکن معصوم کہیں تو تسلیم کرلیتا ہوں)
img012_zpsc1225b60.jpg

برفانی طوفان میں بھائی کے حکم پربرف صاف کرتے ہوئے :) مہربان بھتیجے کو
تصویربنانے کا کہا کہ ہمارے نام سے کاہلی کاداغ مٹ جائے
img012_zpscd4ba87b.jpg
حد ہو گئی یار
اسقدر خوبصورت تصاویر اور ہم نے آج دیکھی ہیں
ماشاءاللہ :)
 
Top