فیفا ورلڈ کپ 2014

عمر سیف

محفلین
خاموش میسی
Lionel+Messi+Germany+v+Argentina+2014+FIFA+BeX9kway6d9l.jpg
 

وجی

لائبریرین
اگر ارجنٹائن جیت جاتا تو یورپ اور جنوبی امریکہ دونوں کے پاس 10-10 بار ورلڈ کپ آتا
ابھی یورپ کےپاس 11 ویں بار یہ ٹائٹل گیا۔
جس میں سے 4-4 بار اٹلی اور جرمنی نے جیتا جبکہ ایک ایک بار انگلینڈ، فرانس اور اسپین نے جیتا
جبکہ جنوبی امریکہ میں اکیلے 5 بار برازیل نے اور دو دو بار یوروگوئے اور ارجنٹائن نے جیتا۔
امریکہ نے بھی تو ایک دفعہ ورلڈ کپ جیتا ہے
 

ماہی احمد

لائبریرین
برازیل پہلے آوٹ ہوچکی ہے
اب یہ نہ پوچھنا کہ کتنے اوورز میں
ویری فنی۔۔۔ مجھے پتا ہے برازیل جس بری طرح ہارا تھا اور بیچاری عوام کو ان کے پلیرز نے کتنا رُلایا تھا۔
سنا ہے ان کے کوچ کو بھی فارغ کر دیا اب تو۔۔۔
1-7۔۔۔ توبہ توبہ بڑا دُکھ تھا بیچاروں کے لئیے۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
وہ تو برازیل کے ساتھ ہی لڑک گئے تھے
جی ہاں
چاہے جیتے یا ہاریں انسان بس صرف روتے ہیں۔ اس جملے سے کاشفی بہت خوش ہوتا۔ میرا مطلب ہے روتا

میں یہاں ہوں۔۔نظر آرہا ہوں کہ نہیں۔۔بتائیں۔۔
۔۔۔
خوشی میں خوش ہونا ایک فطری بات ہے۔۔آپ کا دکھ سمجھتا ہوں میں ایچ اے خان صاحب!
جرمنی کی ٹیم کو ہاکی کھیلنا نہیں آتا۔۔پاؤں سے ہاکی کھیل رہے تھے۔۔۔۔
 
Top