تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

میرا تراشا ہوا ایک قلم مع ایک نمونہ۔

14352837165_7390b3380f_k.jpg
شاندار۔۔۔۔

ہماری طرف سے یہ رہا۔ :) :) :)

IMG_20140603_145450.jpg
شاندار تر ۔۔۔۔۔
شاندار ترین۔۔۔۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ اگر تصویر پوسٹ کرنا چاہتے ہیں تو قلم کے ساتھ لکھائی کی بھی کر دیں۔ نئے موضوع میں :)
اس کا ذکر کر رہا تھا :قسط38: (موضوع)ہینڈ رائٹنگ
ارے بھائیو۔ بہنو۔۔۔اب یاد آیا ہینڈ رائٹنگ والے دھاگے میں بھی ایک نمونہ پیش کرچکا ہوں۔
بلکہ اس دھاگے کاپہلا نمونہ ہی میرا تھا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top