تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

ماہی احمد

لائبریرین
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا (معذرت! ذرا دیر سے ہوا، پر ہوا تو;)
آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔:)

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔:)

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی:shameonyou:۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر:shameonyou:۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔:)

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔:)

تو آغاز کرتے ہیں۔:)

موضوع: قلم
تاریخ:29مئی تا 12جون2014

(زیک بھیا کی پرانی لڑیوں سے ماخوذ، تدوین شدہ)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

تاریخ:29مئی تا 12جون 2014
زیک کا مراسلہ کاپی پیسٹ ہوا ہے، کوئی حوالہ ہی دے دیا ہوتا؟
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
یہ کیا بات ہوئی بھلا۔:cautious:
خیر دیکھنا آپ نے دیکھ کر ہی حصہ بھی لینا شروع کر دینا ہے اس کھیل میں۔:sneaky:
پر کوئی آئے تو۔:(
ارے ہم ہیں نا o_O ،،، مشکل یہ ہے کہ خود کھینچنی ہے :cry: ،،، اگر گوگل بھائی سے مستعار لینے کی اجازت ہو تو :rolleyes: ،، قلم کے انبار لگا دیں ہم :p :p
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
جمعرات کا موضوع بنا ہے اور ابھی تک کسی نے حصہ نہں لیا ۔ خیر میں ہی ابتدا کرتا ہوں۔

vyxzpk.jpg
 
Top