تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

عمر سیف

محفلین
2014-06-06%2012.21.07.jpg
well organised ... sharpened pencils .. :)
 
تو واپس کر دیجئیے نا ایک دو۔۔۔ تصویر بنا لے پھر دے دے گی آپ کو
ہے نا عائشہ عزیز۔۔:)
ویسے تصویر کس قلم کی بنانی ہے؟ قلمیں تو کئی طرح کی ہوتی ہیں:

لکھنے والا قلم۔
کنپٹیوں پر بالوں کا وہ حصہ جو داڑھی سے جوڑتا ہے۔
پودوں کی شاخوں کو زمین میں دبا کر نئے پودے تیار کرنے والی قلمیں۔
یا پھر نمک اور شکر وغیرہ کی قلمیں (کرسٹلز)۔

:) :) :)
 
سید فصیح احمد

لائبریرین

گرفت زباں کا جواب نہیں :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
ویسے تصویر کس قلم کی بنانی ہے؟ قلمیں تو کئی طرح کی ہوتی ہیں:

لکھنے والا قلم۔
کنپٹیوں پر بالوں کا وہ حصہ جو داڑھی سے جوڑتا ہے۔
پودوں کی شاخوں کو زمین میں دبا کر نئے پودے تیار کرنے والی قلمیں۔
یا پھر نمک اور شکر وغیرہ کی قلمیں (کرسٹلز)۔

:) :) :)
قلم لکها ہے تو ظاہر ہے ہر قسم آ گئی اس میں :) جو بهی دستیاب ہو، نظر کو بهائے تصویر کهینچئیے اور ڈال دیجئیے یہاں :)
 
ہم نے تو دو تین روز قبل باقاعدہ کیمرے کو کنپٹی کے قریب لا کر آخری لمحے میں تصویر بنانے کا ارادہ ترک کر دیا تھا۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ویسے تصویر کس قلم کی بنانی ہے؟ قلمیں تو کئی طرح کی ہوتی ہیں:

لکھنے والا قلم۔
کنپٹیوں پر بالوں کا وہ حصہ جو داڑھی سے جوڑتا ہے۔
پودوں کی شاخوں کو زمین میں دبا کر نئے پودے تیار کرنے والی قلمیں۔
یا پھر نمک اور شکر وغیرہ کی قلمیں (کرسٹلز)۔

:) :) :)

سب کی سب مع ثبوت کے عکسبند کر لیں :)
 
Top