تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 37: قلم

ساقی۔

محفلین
میرا تراشا ہوا ایک قلم مع ایک نمونہ۔

14352837165_7390b3380f_k.jpg

ما شا اللہ ۔ بہت ہی پیاری شیئرنگ۔
میری طرف سے 100/100
 

جمال الدین

محفلین
IMG_4443_zps6a1c0a42.jpg

تھیم فوٹوگرافی میں پہلی بار شرکت کررہا ہو۔ یہاں تصویر پوسٹ کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ میں یہ تصویر اپنے فیس بک پیج سے شئیر کر رہا تھا لیکن یہاں نظر نہیں آئی۔ اب فوٹو بکٹ سے شئیر کر رہاہوں۔
 
آخری تدوین:
Top