عمر سیف

محفلین
وعلیکم السلام و صبح الخیر بھائی کیسے ہیں ؟؟ :) :)
الحمداللہ ۔۔ عمرے کی بہت بہت مبارک ۔۔ میری والد کے لیے خصوصی دعا کریں ۔۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور اپنے نیک بندوں میں شامل کرے۔ اور مسلم امہ کی تمام مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرے۔ آمین
 
Top