زین

لائبریرین
وعلیکم السلام ، کہاں ہوں میاں کس شہر کس چینل پر ؟
زبیر بھائی۔ اس وقت تو دفتر میں ہوں ۔ گھر جانے کی تیاری کررہا ہوں۔
شہر میرا کوئٹہ ہے۔
وعلیکم السلام!
کیسے ہیں پیارے؟ :) :) :)
الحمداللہ ۔ سعود بھائی۔
کیا ہورہا ہے ؟؟
وعلیکم السلام جنّاب۔ مزاج بخیر؟ :)

وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں زین بھائی :)
اللہ کا کرم ہے ۔ سب خیریت ۔ آپ سنائیے ؟؟
 
Top