سالگرہ پر نثر کے حوالے سے

سید فصیح احمد

لائبریرین
گو کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کہا پر وہ کیا ہے نا کہ

سچائی چھپائے کہاں چھپتی ہے:rollingonthefloor:
ہاااا ہاااائے !! دیکھو تو اس لڑکی کے کام ،،، مجھے کہتی ہے آپ بہت پرانے ہیں ۔۔۔ محمداحمد اور نیرنگ خیال بھائی وکالت درکار ۔۔۔ اگر ہم پرانے تو آپ دونوں تو بہت ہی پرانے ہوئے نا !! :p :p :) :) :LOL:
 
ماہی احمد

نہیں نین بھائی تھوڑے سے نئے ہیں باقی رہ گئے محمد احمد بھائی، وہ کیا وکالت کریں گے وہ خود بھی اتنے پرانے ہیں، دیکھا نہیں کتنے شعر یاد ہیں ان کو:p
 
محمداحمد

وہ کیا کہتے ہیں "نیا نو دن اور پرانا سو دن" :)

اور پھر ہمیں تو 2775 دن ہو گئے ہیں یہاں محفل میں۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
ارے سنڈیز نکال دیے ہیں نا، اس دن تو چھٹی ہوتی ہے :p

سنڈیز نکال کر تو چار مہینے بن جائیں گے۔

خیر۔ ہم لڑی کو کسی اور طرف لے جا رہے ہیں۔:)

اب نین بھائی تو اس بات کی شکایت کر نہیں سکتے کہ انہوں نے اور ہم نے ملکر کئی طوفانوں (لڑیوں) کے رُخ موڑے ہیں۔ :) :) :p
 
ماہی احمد

لائبریرین
سنڈیز نکال کر تو چار مہینے بن جائیں گے۔

اب نین بھائی تو اس بات کی شکایت کر نہیں سکتے کہ انہوں نے اور ہم نے ملکر کئی طوفانوں (لڑیوں) کے رُخ موڑے ہیں۔ :) :) :p
نین بھیا تو برا نہیں مانیں گے، پر نین بھیا کے علاوہ بہت لوگ ہیں جن کو ناگوار گزرتا ہے :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اردو محفل کی سالگرہ آنے کو ہے۔ ویسے تو میں نے کبھی بھی اس میں حصہ نہیں لیا۔ لیکن اس بار ہے۔ :)
تو کیا خیال ہے۔ نثر نگاری کے حوالے سے بھی کچھ ہوجائے۔
آپ احباب کی تجاویز اس ضمن میں درکار ہیں۔

تحاریر زیادہ لمبی نہ ہوں۔ بلکہ اگر احباب کہیں تو ایک حد مقرر کر لی جائے۔
موضوع کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
باقی آپ لوگ بھی اس میں اضافہ فرمائیں۔ اور یہ بھی بتائیں کہ ایسا ممکن ہے یا نہیں۔

میں اسی مراسلے میں تدوین کر کے یہاں آراء جمع کرتا جاؤں گا۔ تاکہ اگلے صفحات پر ڈھونڈنی نہ پڑیں۔

محترم محمداحمد بھائی کی رائے: "صنف کی تحصیص ہونی چاہیے۔"
محترم محمد خلیل الرحمن کی رائے: "ہمارے خیال میں نثر میں مزید تخصیص نہ ہو۔ اوریجنل تحریر ہونی چاہیے جو خاص طور پر محفل کی سالگرہ کے موقعے پر لکھی گئی ہو ( موضوع کا سالگرہ سے متعلق ہونا ضروری نہیں)"
محترم عبدالرحمن کی رائے: "معاشرتی تحریروں کو خصوصاً جگہ ملنی چاہیے"
محترم فصیح احمد کی رائے: "تخصیص صنف نہیں ہونی چاہیے۔ مزید تحاریر اپنے زمروں میں ہوں۔ اور اصل دھاگے میں صرف ان کے ربط ہوں۔ "
محترم لئیق احمد صاحب کی رائے: " محفل کے محفلین پر اثرات کے حوالے سے تحاریر"
محترم ساقی صاحب کی رائے: "موضوع کی قید نہیں ہونی چاہیے۔ "
محترم اسامہ سرسری کی رائے: "مزاح کی تخصیص ہوجائے تو بہتر ہے۔"
زبردست خیال ہے. مجهے قارئین میں سب سے آگے موجود پائیں گے انشاءاللہ.
 
شمشاد

لائبریرین
انڈہ ملے گا زیادہ فائدہ ہے، انڈے سے مرغی ،مرغی سے مزید انڈے، مزید انڈوں سے مزید مرغیاں، پولٹری فارم، ڈھیر سارے انڈےبیچیں گے پھر، ایک بھینس، بھینس کا دودھ بیچیں گے، ایک اور بھینس، ایک اور بھینس، ڈیری فارم۔۔۔ سو آن اینڈ آن اینڈ آن:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
۔۔۔۔۔۔ اور پھر کسی نے زور سے کمرے کا دروازہ کھولا تو آنکھ کُھل گئی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
ہم نے اسے متعلقہ زمرے میں منتقل کر دیا ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ یہاں گفتگو جاری رہنی چاہیے ساتھ ہی دو تین احباب اس معاملے کو سنبھالنے اور انجام تک پہنچانے کا ذمہ لیں اور ذاتی مکالمے میں مشاورت کریں، نیز اس مکالمے میں ہمیں، نبیل بھائی اور وارث بھائی کو بھی شامل رکھیں۔ :) :) :)
 
عبد الرحمن

ناچیز کو نااہل نہیں سمجھتے تو ذمہ لینے کے لیے حاضر ہے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
یہاں مجھے ٹیگ کرنے کا مقصد۔۔ کیا جج کے طور پر میری خدمات چاہییں؟ :daydreaming:
لیکن یہ خیال رکھا جائے کہ جس کی تحریر مجھے سمجھ آئے گی انعام صرف اسی کو ملے گا :p
 
Top