قیصرانی
لائبریرین
تعارف کا پورا زمرہ موجود ہے اسی چیز کایہ لوگ کون ہیں۔ ذرا تعارف بھی دیں
تعارف کا پورا زمرہ موجود ہے اسی چیز کایہ لوگ کون ہیں۔ ذرا تعارف بھی دیں
تعارف کا پورا زمرہ موجود ہے اسی چیز کا
اس واسطے میں قیصرانی بھائی سے گزارش کروں گا ۔۔ ایک تو نیند زوروں کی آ رہی ہے دوسرا ایک خیال قلم بند کر رہا ہوں ،، ضعیف دماغ سے وگرنہ اس کے چھوٹ جانے کا خدشہ ہےیہ لوگ کون ہیں۔ ذرا تعارف بھی دیں
اس واسطے میں قیصرانی بھائی سے گزارش کروں گا ۔۔ ایک تو نیند زوروں کی آ رہی ہے دوسرا ایک خیال قلم بند کر رہا ہوں ،، ضعیف دماغ سے وگرنہ اس کے چھوٹ جانے کا خدشہ ہے
جمال خان سوات سے ہیں، پشتون ہیں اور کراچی رہتے ہیںمختصرا
یہ جمال خان کون ہے؟ اور صائمہ شاہ سے ان کا کیا تعلق
ایک صائمہ بھابھی سے اپ شاید لندن ایر پورٹ پر ملے تھے یہ وہی تو نہیں؟
تدوین درکار ہے !!بے کار ہے وہ خیال جو قلمبند نہ ہونے کی وجہ سے چھوٹ جائے۔ اس کا چھوٹنا ہی بہتر ہے
انہیں واپس آجانا چاہیئے ۔۔اس سے ہمیں بھی خوشی ہوگی۔۔چند روز قبل جیہ کے دھاگے پر ہونے والے بدمزگی کے بعد جہاں عارف کریم کو معطل کیا گیا ہے، وہاں چند اراکین نے محفل چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔ صائمہ شاہ ان میں سے ایک ہیں۔ پہلے تو میں سمجھا کہ گرمئ بحث کی وجہ سے بعض اوقات ہم کچھ کہہ سکتے ہیں اور جب غصہ کچھ فرو ہو جائے تو موڈ بدل سکتا ہے
جیہ کے بارے تو مجھے یقین ہے کہ جلد یا بدیر وہ واپس آئیں گی، کہ میری اور ان کی محفل میں شمولیت کی تاریخ ایک ہی ہے، ایک طرح سے ہم جڑواں ہو گئے (ویسے ہم دونوں کے درمیان ایک رکن کا فرق ہے)۔ صائمہ شاہ سے درخواست ہے کہ اگر وہ اپنی ناراضگی ختم کر کے محفل پر واپس تشریف لے آئیں تو مجھے بھی اور چند دیگر اراکین کو بہت خوشی ہوگی۔ عین ممکن ہے کہ کئی اراکین آپ کی واپسی کو پسند نہ بھی کریں تو بھی ہمیں اس کی کوئی پروا نہیں ہے۔ دیکھتے ہیں کہ آپ ہم جیسے اراکین کو اپنی واپسی سے خوش دیکھنا پسند کرتی ہیں یا کہ واپس نہ لوٹ کر ان اراکین کو خوش کرتی ہیں جن کی خوشی شاید یہی ہوکہ آپ نہ لوٹیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ آپ کی واپسی کب ہوتی ہے
السلام علیکم
سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مگر میرے لئے اس محفل کو وقت دینا اب ممکن نہیں۔ یہ پیغام محفل پر میرا آخری پیغام ہے۔ والسلام
یہ آخری پیغام پڑھ کر بالکل خوشی نہیں ہوئی۔ اگر ان کو واقعی ذاتی مصروفیات کی وجوہ پر محفل پر وقت دینا ممکن نہیں تو ان سے زیادہ اصرار کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ آخر وہ ایک خاتون خانہ ہیں۔ اگر معمولات وقت کی گنجائش نکال دیں تو اچھی بات ہوگی۔ اور سب کو خوشی ہوگی۔السلام علیکم
سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مگر میرے لئے اس محفل کو وقت دینا اب ممکن نہیں۔ یہ پیغام محفل پر میرا آخری پیغام ہے۔ والسلام
وعلیکم السلام ..السلام علیکم
سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مگر میرے لئے اس محفل کو وقت دینا اب ممکن نہیں۔ یہ پیغام محفل پر میرا آخری پیغام ہے۔ والسلام
ہمیں ہی دیکھ لیں۔ ایک منٹ نہیں کہ سر کجھالیں پھر بھی اپکو لگتا ہوگا کہ ہر وقت لکھ رہا ہوں۔
ابھی بھی تین کام کررہا ہون
1- ورلڈ کب کی اپڈیٹ دیکھ رہا ہوں سی این این پر
2- تین مختلف اخبار پڑھ رہا ہوں
3- ناشتہ کرکے چائے بھی پی رہا ہوں
4- بیگم کی نظر بچا کر تھوڑا ارام بھی کررہا ہوں
5- اپنے اپ کو تیار بھی کررہا ہوں کہ کام بھی کرنا ہے
وغیرہ وغیرہ
کچھ سوچ بھی رہا ہوں جو لکھ نہیں سکتا
جیاااااا پلیزززز۔۔۔السلام علیکم
سبھی احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ مگر میرے لئے اس محفل کو وقت دینا اب ممکن نہیں۔ یہ پیغام محفل پر میرا آخری پیغام ہے۔ والسلام
وعلیکم السلام ،السلام علیکم