سب سے پہلے تو بھائی جان !! نگاہ کرم کی زد رکھنے کا شکریہ ،،،فصیح بھائی کو ایک ہزار مراسلوں پر مبارک ..
مبروک یا ہزاری ...
بہت شکریہ برادرِ عزیزبہت بہت مبارک ہو فصیح صاحب۔۔۔
مراسلہ کرنے میں وہ برق رفتار اچھا ہے۔![]()
بیحد ممنون ہوں الشفاء بھائی ،،، سلامت رہیں ، آمینایک ہزار مراسلے مبارک ہوں فصیح بھائی۔۔۔![]()
ارے وہ کیسے کر کے بھئی ؟؟ ہم اپنے چِڑیا بیٹے کو ہمیشہ سنگ رکھیں گے ،،، بھائی چھوڑ کر جانے والوں میں سے ناہیں لاڈلا پُترمبارک سلامت بھیا جی! آپ نے تو مجھے بھی پیچھے چھوڑ دیا۔![]()
ابرِ بہاراں کی مانند چھایا یا کچھ اور ؟؟بہت مبارک ہو سید فصیح احمد شاہ صاحب
ایسے لوگ بہت کم ہوتے ہیں جن کے بارے کہا جاسکے کہ وہ آگیا اور چھا گیا۔ آپ ان میں سے ایک ہیں
خیر مبارک پیارا بیٹا ،،، بھائی کی ماؤ بلیبہت مبارک ہو فصیح بھائی![]()