محمداحمد

لائبریرین
یہ کون سی فرہنگ ہے۔ ہم نے فرحت سے ایک آصفیہ فرہنگ کا ہی نام سن رکھا ہے بس۔۔۔ :p

ہو سکتا ہے محترمہ آصفیہ نے مسٹر کمال سے ساتھ جینے مرنے کا وعدہ بمعنیء عقدِ مسنونہ کر لیا ہو۔ اور اس طرح فرہنگ کا نام "فرہنگِ آصفیہ کمال" ہو گیا ہو۔ :)

اور پھر ہوتے ہوتے یہ طویل نام سمٹ کر "فرہنگِ کمال" رہ گیا ہو۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہو سکتا ہے محترمہ آصفیہ نے مسٹر کمال سے ساتھ جینے مرنے کا وعدہ بمعنیء عقدِ مسنونہ کر لیا ہو۔ اور اس طرح فرہنگ کا نام "فرہنگِ آصفیہ کمال" ہو گیا ہو۔ :)

اور پھر ہوتے ہوتے یہ طویل نام سمٹ کر "فرہنگِ کمال" رہ گیا ہو۔ :)
آپ نے درمیان میں مسنونہ کو لا کر شرعی حثیت دے دی نام کو۔۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ڈالرز والوں نے بھی کونسی کھیل لی ہے یہ گیم :)۔

گیم کی تعریف کافی سنی ہے مگر اس کے لیول کافی کم ہیں، اگر لیول بڑھتے ہیں تو خریدنے کا فائدہ بھی ہے ورنہ صرف 10 لیول کے لیے چار ڈالر زیادہ ہیں۔
اس گیم کے کچھ نئے "Level" بھی آگئے ہیں۔ اب آپ خرید سکتے ہیں۔ :)
 
امپوسیبل جمپ ایک بہت ہی توجہ طلب اور فوری ردّعمل کا تقاضا کرنے والی گیم ہے۔ ادھر آپ نے آنکھ جھپکی یا تھوڑا سی بھی دیری کی۔ اُدھر بیڑہ غرق۔۔۔۔ :p

2Epv4XKqBffKoReZBQila96cpm3Uar_68brOjoeYnB43fdH0BNjzvNuDC81EDw-YYJ3s=h310-rw


kFFw1LBi5Zi2bZTKScWYdLwCTyecquhp8mVv_S8GhdJtgunSF013URbI9NANzJpZBA=h310-rw


_LXkSBO4IaPYmngJGzx8qIFOX20Uf9MAVPgnJuCYfxCODbJMCwit5mF68frxnXkNP94=h900-rw

اینڈرائڈ صارفین کے لئے
ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط

آنلائن کھیلنے کے لئے ربط

بقیہ تلاش کرنے کی زحمت کریں۔۔۔ :twisted:

آپ ایسا نہ سمجھیں کہ یہ گیم ختم ہی نہیں ہوتی اس کے لئے ویڈیو شامل کر رہا ہوں جس میں کسی نے اس کو باقاعدہ کھیل کر اختتام تک بھی پہنچایا ہے۔ :devil:

پلے اٹ ڈاٹ پی کے سے ربط

http://playit.pk/watch?v=vW8nXTzroos

تدوین: آنلائن کھیلنے کے لئے ربط کا اضافہ
پہلے تین لیول ایک اسٹار لے کر کلئیر کر ہی لیے چوتھا نہیں ہو رہا ابھی تک۔
 
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کی بات پر یقین کریں تو ویڈیو بنا کر شئیر کریں۔۔۔۔ :p
منیو کا اسکرین شاٹ بھیج سکتا ہوں جہاں پتہ چلتا ہے کہ کون سا لیول کتنے اسٹارز کے ساتھ کلئیر ہے۔ باقی اینڈرائیڈ میں اسکرین ویڈیو کا ابھی نہیں دیکھا کہ کیسے کیپچر کی جاتی ہے۔
 
Top