android games

  1. امجد میانداد

    میرے پسندیدہ اینڈرائڈ گیمز اور ایپس

    السلام علیکم، سوچا میں بھی کچھ گیمز اور ایپس شئیر کر لوں۔ نمبر1: Miika ایک ننا منا کیوٹ سا گیم ہے جس کے گرافکس بھی بہت اچھے ہیں۔ اس میں چاروں موسموں کے اسٹیجیز ہیں جنہیں پار کرنا ہوتا ہے۔ تفصیل کے لیے نیچے پلے اِٹ پی کے کا ویڈیو لنک ہے۔ ویڈیو لنک گوگل پلے کا لنک ذاتی اسکرین شاٹس:
  2. نیرنگ خیال

    Don't Tap on White Tile

    آپ کے پاس وقت کی کمی ہے۔ یا آپ بہت زیادہ وقت لینے والی گیمز کھیلنا پسند نہیں کرتے۔ تو جناب آپ کے لئے یہ گیم حاضر ہے۔ :p:twisted: چھوٹی سی لیکن مزیدار گیم آپ چند سیکنڈز کے لئے یا چند منٹ کے لئے کھیل سکتے ہیں۔ زیادہ دیر مت کھیلئے گا۔ وگرنہ فشار خون بڑھنے کا اندیشہ لاحق ہو سکتا ہے۔۔۔ :p:devil: میں...
  3. نیرنگ خیال

    2048

    2048 ایک بہت ہی زبردست قسم کی فری پزل گیم ہے۔ جس میں آپ نے اعداد کو جوڑ کر 2048 کا ہندسہ بنانا ہے۔ ہلکی پھلکی سی یہ گیم کافی ایڈکٹو بھی ہے۔۔۔۔۔ :) 2048 اینڈرائڈ پلے گوگل آنلائن کھیلنے کے لئے ربط میں چونکہ اس گیم کا اختتام کر چکا ہوں۔ لہذا اس سے آگے اب 4096 کا ہدف مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔ :)...
  4. نیرنگ خیال

    Impossible Jump

    امپوسیبل جمپ ایک بہت ہی توجہ طلب اور فوری ردّعمل کا تقاضا کرنے والی گیم ہے۔ ادھر آپ نے آنکھ جھپکی یا تھوڑا سی بھی دیری کی۔ اُدھر بیڑہ غرق۔۔۔۔ :p اینڈرائڈ صارفین کے لئے ڈاؤنلوڈ کرنے کا ربط آنلائن کھیلنے کے لئے ربط بقیہ تلاش کرنے کی زحمت کریں۔۔۔ :twisted: آپ ایسا نہ سمجھیں کہ یہ گیم ختم...
  5. نیرنگ خیال

    موبائل گیمز

    یہاں پر موبائل گیمز خاص طور پر اینڈرائڈ گیمز کے متعلق معلومات شئیر کی جائیں گی۔ اینڈرائڈ اس لیئے کہ اس غریب کے پاس اینڈرائڈ ہے۔ خیر اگر مجھے کسی گیم کے متعلق علم ہوگا کہ یہ آئی-پیڈ یا ونڈوز پر بھی موجود ہے تو اس کے متعلق بھی معلومات فراہم کر دیں جائیں گی۔:notworthy: اس کے علاوہ تمام لوگوں کو...
Top