شعر جو ضرب المثل بنے

فاتح

لائبریرین
جون کا ہے شاید یہ شعر
نہیں! جون کا تو کسی صورت نہیں، یہ تو یقین سے کہہ سکتا ہوں۔۔۔ ہاں انٹرنیٹ پر یہ شعر عبد الحمید عدم سے وابستہ ہے لیکن میں نے خود عدم کے کسی مجموعے میں نہیں پڑھا لہٰذا میں وثوق سے نہیں کہہ سکتا
 
چلو جون کے سر سے تو تہمت اتاری تم نے۔

اب اصیل شاعر کا بھی ڈھونڈ نکالو تو ہم جیسے کم علموں کو بھی شاعر کا نام بتانے کا اعزاز حاصل ہو سکے۔ ;)

شعر ایسا ہے کہ تم بھی جانتے ہو بڑے کام کی شے ہے۔ :grin:
 
اہاااااااااااااااں۔۔۔ گویا ابھی تک عادتیں گئیں نہیں۔۔۔ ;)
 
جاسمن

لائبریرین
عشق نے غالب نکما کر دیا.......... ورنه هم بھی آدمی تهے کام کے
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
شاید مجھے نکال کے پچھتا رهے هوں آپ..........محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا هوں میں(شاعر بتا دیں)
 
جاسمن

لائبریرین
اب کے بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں.....جس طرح سوکھے هوئے پھول کتابوں میں ملیں......... شاعروں کے نام اکثر یاد نهیں رهتے. البته مهدی حسن کی گائی اس غزل کا ایک اور مصرع@نشه بڑهتا هےجو شراب شرابوں میں ملیں......بهی ضرب المثل بن گیا
 
جاسمن

لائبریرین
وه تیرے نصیب کی بارشیں کسی اور چھت په برس گئیں.......دل بے خبر مبری بات سن ،اسے بھول جا اسے بھول جا(امجد اسلام امجد)
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
هم نے مانا که تغافل نه کرو گے لیکن....خاک هو جائیں گے هم تم کو خبر هونے تک( غالب)
 
احمد فراز
 
Top