مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

زیک

مسافر
ویسے ایک زمانے میں قیصرانی سے بڑی امیدیں تھیں۔ اگر یہ امیدوں پر پورے اترتے تو اس وقت ہم انہیں 38000 نہیں بلکہ 380000 پوسٹس کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے ایک زمانے میں قیصرانی سے بڑی امیدیں تھیں۔ اگر یہ امیدوں پر پورے اترتے تو اس وقت ہم انہیں 38000 نہیں بلکہ 380000 پوسٹس کی مبارکباد دے رہے ہوتے۔
وقت وقت کی بات ہے۔ میں خود حیران ہو رہا تھا کہ ابھی پرانے پی سی سے نئے پر ڈیٹا منتقل کر رہا تھا تو محفل کے کچھ ابتدائی دنوں کے سکرین شاٹ دکھائی دیئے تھے، واقعی اٹ واز شاکنگ
 
رانا

محفلین
بہت شکریہ برادر، باقی 38000 کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟ :)
ارے سر جی یہ آپ پر حُسن ظن رکھتے ہوئے کہ یہ سوا سو مراسلے تو بس آپ کی ایک پھونک کی مار ہوں گے۔:)
کہ جب تک ہم محفل پر مٹر گشت کررہے ہیں تب تک آپ فشوں کرچکے ہوں گے۔:)
 
رانا

محفلین
کیوں؟ اسلام کی تعلیم تو نہیں لے رہا :)
کیونکہ مقدس خود فاتح بھائی سے اردو سیکھ رہیں ہیں۔ اور ہمارا تو یہی تجربہ ہے کہ درمیان میں واسطے شامل ہوجائیں تو پیغام کچھ کا کچھ ہوجاتا ہے۔:)
اب مقدس بہنا کو فاتح بھائی سے جو علم ملے گا وہ آپ تک پتہ نہیں کس حالت میں پہنچے گا۔:)
 
فاتح کے تو علم سے ہی ڈر لگتا ہے۔
 
Top