مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

10302047_859238524103091_5976788801984881648_n.jpg
1554358_859238567436420_7390114759738372271_n.jpg

1512389_859238544103089_2813051342484430900_n.jpg

10170775_859238610769749_574566622482086939_n.jpg

10264843_859238587436418_8774504716794029_n.jpg

قیصرانی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم قیصرانی بھائی کو جو کہ میری نگاہ میں اک روشن مددگار چراغ ہیں محفل اردو میں آٹھ سال مکمل ہونے پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
 

تلمیذ

لائبریرین
واہ ، واہ۔ بہت مبارک ہو منصور جی۔اب منہ پر آپ کی تعریف کیا کریں۔ ورنہ گونا گوں موضوعات پر آپ کی سیرحا صل تحاریر اور تبصروں کے تو ہم دل سے معترف ہیں۔جو آپ کے کثرت مطالعہ کی واضح دلیل ہے۔
محفل کے نئے قارئین کے علم میں یہ اضافہ بھی کرنا چاہتا ہوں کہ ایک زمانے میں موصوف ’بےبی ہاتھی‘ کے نام سے بھی جلوہ افروز ہوا کرتے تھے۔:)
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
ایک بہت وڈے بندے کے لئےگو یہ لڑی بہت چھوٹی ہے ،لیکن ہم سب محفلین لفظوں کے ذریعے اِس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کریں گے۔
congratulations_card.jpg

19اپریل کو اِس محفل پہ آپ کے آٹھ سال پورے ہو چکے ہیں۔

bf-rose1.gif~c200


congrats_ballon1.gif~c200




پُروقار،
بہت زیادہ پڑھے ہوئےاور ساتھ اُس سے کہیں زیادہ لکھے ہوئے۔۔۔ ۔جی ہاں۔ کہ ڈگریاں زیادہ سے زیادہ کتنی ہو سکتی ہیں ! لیکن اُن کی پوسٹ کی تعداد 38000 تک پہنچنے والی ہے۔

(یہ کوئی اِتنی بڑی بات نہیں ۔ میرے تو بائیں ہاتھ کا کام ہے۔ بالکل جناب۔ یہ دیکھیں دائیں ہاتھ سے تربوز کھا رہی ہوں ور بائیں سے :D،:applause:،شکریہ، ہاں جی، آہو، نہیں، مبارک، مبروک، غیر متفق، ارے ، یہ کیا،۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
میں تو ایک دن میں اپنی پوسٹ ہزاروں کی تعداد میں پہنچا دوں۔۔۔ بس بڑے بندوں کا احترم روک لیتا ہے۔)
کھاتےپیتے۔۔۔۔ بندے ہیں۔ تارڑکے سفر ناموں میں اُنہیں ہر موڑ پر ایک خاتون مِل جاتی ہیں تو اِنہیں ہر موڑ پر کوئی بصد اصرار کھانا
کھلانےوالا مِل جاتا ہے۔ ورنہ یہ خود کسی نہ کسی" ڈھابے" پر جا کھڑے ہوتے ہیں۔
کھانے سے تین مرتبہ لطف اندوز ہوتے ہیں(کھاتے بھی زیادہ ہیں لیکن لطف اندوز اُس سے بھی زیادہ ہوتے ہیں):D
1۔کھانے سے پہلے کھانے کے بارے میں سوچ سوچ کر،کہ کیا کیا متوقع ہو سکتاہے۔۔۔ ۔:laughing:
2۔کھانا کھاتے ہوئے۔۔۔
3۔ اگلے کھانے تک اِسی کھانے کی یادیں ساتھ ساتھ۔۔۔ :D
کئی زبانیں آتی ہیں(انگریزی میں زبان کو tongueکہتے ہیں):LOL: (اِس طرح تو مُجھے بھی کئی زبانیں آتی ہیں۔ جی ہاں! ایک تو کالی زبان کہ کئی لوگوں کی ہوتی ہے،ایک لال زبان کہ پان کھا کے ہوتی ہے۔ ایک سفید زبان جو کہ خشکی کی وجہ سے ہوتی ہے۔اور بچوں کو تو اِس سے بھی زیادہ زبانیں آتی ہیں کہ وہ گولے گنڈے،رنگ برنگی آئس کریم کھاتے رہتے ہیں۔)

آپ جیہ کے ساتھ ہی اِس محفلِ رنگ برنگ میں رونق افروز ہوئے۔
آپ سب سے استدعا ہے کہ مبارکباد کے کارڈ کے ساتھ ساتھ اُن کی کسی ایک خوبی کے گُن کے اعتراف کا تحفہ بھی ساتھ لائیں
ورنہ۔۔۔ ۔
بہت بہت شکریہ، اس مزے کی پوسٹ کا اور دھاگہ کھولنے پر بھی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاءاللہ 8 سال۔۔۔ ۔!

کیا بات ہے قیصرانی بھائی کی۔ قیصرانی بھائی نا صرف محفل کے دیرینہ رکن ہیں بلکہ فعال رکن بھی ہیں۔

بہت بہت مبارک ہو قیصرانی بھائی۔

بہت شکریہ جاسمن صاحبہ۔
بہت شکریہ برادرم، اگرچہ میں شاعری سے دور بھاگتا ہوں، پھر بھی آپ کی محبت ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
آٹھ سال مبارک ہوں قیصرانی بھائی۔۔۔ ۔
ان آٹھ سالوں پر بھی خاقان مساحت داں کی اگلی قسط آجانی چاہیے۔ اب تو زبانوں اور سفر کا تذکرہ الگ سے بنتا ہے۔ بیچ میں تارڑ صاحب کا تڑکے کا حوالہ بھی موجود ہے۔۔۔ :p
دھمکا رہے ہیں کہ خوش خبری سنا رہے ہیں؟
شکریہ :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ارے ماشاءاللہ، آپ کو بھی آٹھ سال ہو گئے محفل میں۔ مبروک یا اخی۔
اس کا مطلب آپ تو کافی سینئر رکن ہیں۔ اور میں بہت جونئیر :(
اگر میں نے جانے انجانے میں کوئی نادانی یا بدتمیزی کر دی ہو تو معاف کر دیجئے گا اور آئندہ کے لیے پیشگی معذرت کیونکہ کہ میں بھی عمر کے اس حصے میں ہوں جہاں عادات کو بدلنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے :(
بہت شکریہ۔ نین بھائی کے دوست جو ہیں، سدھرنے کا کیا چکر :)
بہت شکریہ :)
 
Top