پاکستان بمقابلہ نیوزیلینڈ۔۔۔ ٹی 20 ورلڈ کپ 2014 (وارم اپ میچ)

شمشاد

لائبریرین
وارم اپ میں تو سب معاف ہی ہے۔

ویسے دونوں بھائیوں میں سے کیپنگ کون سے بھائی نے کی آج؟
کامران اکمل نے۔

ثبوت کے طور پر یہ دیکھ لیں

181747.jpg
 
Top