نیرنگ خیال
لائبریرین
بیچارے رہٹ کے بیل ہیں۔۔۔ گھر سے دفتر۔۔۔ دفتر سے گھر۔۔۔ اب کدھر جائیں۔۔۔ کچھ لوگوں کی طرح سیاحت کی سہولت حاصل نہیں ہے۔۔۔۔یہ جو لوگ یو فون ٹاور میں یا اسکے گردونواح میں کام کرتے ہیں. ان کے آس پاس یو فون ٹاور ہی کیوں رہتا ہے 24-7؟

دامن کوہ کا چکر لگا لیا کریںبیچارے رہٹ کے بیل ہیں۔۔۔ گھر سے دفتر۔۔۔ دفتر سے گھر۔۔۔ اب کدھر جائیں۔۔۔ کچھ لوگوں کی طرح سیاحت کی سہولت حاصل نہیں ہے۔۔۔ ۔![]()
رہٹ تو گول گول گھومتا ہے۔ یو فون ٹاور میں اوپر نیچے بھاگ دوڑ ہوتی ہے۔ یہ تو کُھلا تضاد نہیںبیچارے رہٹ کے بیل ہیں۔۔۔ گھر سے دفتر۔۔۔ دفتر سے گھر۔۔۔ اب کدھر جائیں۔۔۔ کچھ لوگوں کی طرح سیاحت کی سہولت حاصل نہیں ہے۔۔۔ ۔![]()
۔
ایک بزرگ کا فرمانا ہے تضاد جتنا کھلا ہو اتنا اچھا۔۔۔۔رہٹ تو گول گول گھومتا ہے۔ یو فون ٹاور میں اوپر نیچے بھاگ دوڑ ہوتی ہے۔ یہ تو کُھلا تضاد نہیں۔
کون ہیں ایسے خوش نصیب لوگ جن کو سیاحت کی سہولت بھی حاصل ہے؟![]()
بزرگ۔ایک بزرگ کا فرمانا ہے تضاد جتنا کھلا ہو اتنا اچھا۔۔۔ ۔
ہیں جی کچھ خوش نصیب۔۔۔ ۔ کبھی ملتان تو کبھی بہاولپور تو کبھی لاہور تو کبھی کراچی و اندرون سندھ۔۔۔ ۔ اب کیا بتائیں۔۔۔ ۔![]()

ہوہوہوہوووووو۔۔۔۔۔بزرگ۔۔
ہو سکتا ہے یہ ان لوگوں کے لیے خوش نصیبی سے زیادہ 'پاؤں میں چکر' والا حساب ہو۔![]()
بزرگ۔۔
ہو سکتا ہے یہ ان لوگوں کے لیے خوش نصیبی سے زیادہ 'پاؤں میں چکر' والا حساب ہو۔![]()
اب اس کے علاوہ کیا کہا جائے کہہوہوہوہوووووو۔۔۔ ۔۔
ہم کیا جانیں۔۔۔ ۔ ہم تو یہی سمجھیں گے کہ سیاحت پروگرام ہے۔۔۔![]()
کوچہ نورد تھا، سو مرے کوزہ گر نے بھی
چکر مرے نصیب کا پاؤں میں رکھ دیا
.
بے حد خوبصورت مناظر سعود بھیا !کل شام دریا کے کنارے یہ تصویر بنائی۔![]()
![]()
![]()
جو کہ اس کا عکس تھا۔![]()
![]()
![]()