تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

زیک

مسافر
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔

تو آغاز کرتے ہیں۔

موضوع: عکس\سایہ
تاریخ: 13 تا 27 فروری 2014
 

زیک

مسافر
1269438_10151526315401082_136856782_o.jpg
 
1897991_10200749977352111_1649971308_n.jpg


قطب کامپلیکس میں ہماری فوٹو گرافی کی پریکٹیکل کلاس جب آج سے ایک سال قبل ہم پورے کلاس والے وہاں گئے تھے ہماری ایک کلاس فیلو افزا پتہ نہیں کیا کھینچ رہی :)
 

قیصرانی

لائبریرین
کیا تصویر بھیا ؟؟؟؟
قطب کامپلیکس میں ہماری فوٹو گرافی کی پریکٹیکل کلاس جب آج سے ایک سال قبل ہم پورے کلاس والے وہاں گئے تھے ہماری ایک کلاس فیلو افزا پتہ نہیں کیا کھینچ رہی :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
چلیں میں بھی ایک تصویر پوسٹ کرتی ہوں۔ ایویں ہی فون اٹھایا چارجنگ پر لگانے کے لیے۔ ایویں ہی تصویر لے لی اس لیے تصویر بھی بس ایویں ہی آئی ہے۔
20140219_131150_Richtone%28HDR%29.jpg
 

سعادت

تکنیکی معاون
چلیں میں بھی ایک تصویر پوسٹ کرتی ہوں۔ ایویں ہی فون اٹھایا چارجنگ پر لگانے کے لیے۔ ایویں ہی تصویر لے لی اس لیے تصویر بھی بس ایویں ہی آئی ہے۔
20140219_131150_Richtone%28HDR%29.jpg

تصویر تو اچھی ہے ہی، لیکن تصویر میں موجود کپ پر لکھی تحریر بہت ہی اچھی ہے! :D
 
Top