تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

چلیں میں بھی ایک تصویر پوسٹ کرتی ہوں۔ ایویں ہی فون اٹھایا چارجنگ پر لگانے کے لیے۔ ایویں ہی تصویر لے لی اس لیے تصویر بھی بس ایویں ہی آئی ہے۔
20140219_131150_Richtone%28HDR%29.jpg
یہ ایویں ہی تصویر اتنی اچھی ہے، اگر سنجیدگی سے کھینچی ہوتی تو؟ :thinking:
 

ثامر شعور

محفلین
لیکن یہ تصاویر مجھے پروفیشنل سے کم نہیں لگیں :)
تصویر اتارنے کے لئے جو جو نکتے میرے زہن میں ہیں انکے حساب سے یہ تصویر ہر جگہ پوری اتری :)
یہ تو جی نکتے ملنے کی بات ہے یا یوں کہہ لیں کہ آپ کے ذہنی نکتوں کی محبت ہے :):) ایک مرتبہ پھر پسند کرنے کا شکریہ
 
Top