پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

شمشاد

لائبریرین
عبد الرحمان نے پہلی تین گیندیں "نو بال" دیں۔ جس پر 8 اسکور دیئے گئے۔ پھر اس کو ہٹا کر فواد عالم کو لایا گیا اور اس نے اوور کروایا۔
 
اُس نے تو اوور کروا کر دیے ہیں رنز۔ عبدالرحمان نے اسپنر ہوتے ہوئے کیسی گیندیں پھینکی ہیں کہ بغیر کسی اوور کے اُس کے کھاتے میں 8 رنز ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بنگلہ دیش

20 اوور

107 اسکور

بغیر کسی نقصان کے

آج تو بنگالیوں نے ریکارڈ بنا دیا۔
 
Top