پاکستان بمقابلہ انڈیا۔۔۔ ایشیاء کپ 2014

شمشاد

لائبریرین
محمد حفیظ نے 117 گیندوں پر دو چھکوں اور تین چوکوں کی مدد سے 75 اسکور بنائے۔ اشوین کی گیند پر کمار نے کیچ پکڑا۔
 

ظفری

لائبریرین
حفیظ تھک گیا تھا اس سے اسکور بھی نہیں ہو رہا تھا ۔ مگر اس نے ایک اینڈ سے وکٹ روکی رکھی ۔ یہ مثبت رہا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لالہ میدان میں آ گیا ہے۔ اب اللہ سے دعا ہے کہ یہ چل جائے۔ ایسا نہ ہو کہ چلا جائے۔
 
Top