تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

بلکہ ہر قسم کے گھاٹ چھوڑ ائے۔ بشمول شمشان گھاٹ۔ ہمارے یہاں قبرستان ہوتے ہیں:)
ہمت بھائی عندلیب بھی ہماری مسلمان بہن ہیں اور قابل احترام ہیں۔ شمشان گھاٹ ہندوؤں کے ہوتے ہیں مسلمانوں کے نہیں۔ مسلمانوں کے وہاں بھی قبرستان ہی ہیں۔ :)
امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے :)
 
ہمت بھائی عندلیب بھی ہماری مسلمان بہن ہیں اور قابل احترام ہیں۔ شمشان گھاٹ ہندوؤں کے ہوتے ہیں مسلمانوں کے نہیں۔ مسلمانوں کے وہاں بھی قبرستان ہی ہیں۔ :)
امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے :)

نہیں برا نہیں منایا
میرے دادا اور پردادا اورتمام رشتہ دار انڈیا ہی میں مدفون ہیں
 
پٹی گاؤں تھا۔ جو اصل میں ضلع لاہور کا حصہ تھا، مگر انگریزوں نے ناجائز تقسیم کرکے بھارت کو دے دیا۔ :(
تو وہ اب بھارت میں ہے۔

تو یوں کہیں کہ پٹا پٹایا گاوں تھا
اب بھول جائیں اس گاوں کو۔ کراچی کی خبر لیں۔ ہمارا گاوں اب یہ ہے
 
Top