مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

ویلنٹائن ڈے گزرگیا لیکن میں یہاں پر ایک بات صاف کردینا چاہتا ہوں کہ ویلنٹائن روم کے ایک پادری کا نام تھا اور یہ تہوار کچھ سال پہلے منایا جانے لگا ہے ورنہ اس کا وجود تک نہیں تھا اور تو اور جس طرح طریقہ سے اس تہوار کی تاریخ ہے اس کی اپنی ایک غلیظ تاریخ ہے اس پر الگ دھاگہ شروع کروں گا تاکہ ویلنٹائن ڈے کی حقیت اجاگر ہوسکے دیگر فورمز پر میں نے ویلنٹائن ڈے کے بارے میں پوسٹ کردی ہے اب اس فورم پر بھی ضروری ہوگیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے جیسے خباثت نما تہوار سے پردہ اٹھایا جائے اور اس کی تشہیر کی جائے کم سے کم اسلامی اور اخلاقی طور پر تو کسی بھی طور پر یہ جائز نہیں ہے ۔ میرے نئے دھاگہ کا انتظار کریں
 
فاتح

لائبریرین

آپ اپنی یہ غلاظتیں اور خباثتیں اپنے اسی غلیظ اور خبیث دھاگے میں بکھیریں۔۔۔ یہاں محبت کرنے والوں کو آپ کی غلاظتوں اور خباثتوں سے کوئی سروکار نہیں
 
مجھے احساس تھا کہ مجھے آپ سے یہی جواب ملے گا لیکن میں کچھ نہیں کہوں گا کہ یہ میرا فرض تھا جو بات میں نے پہنچانی تھی پہنچادی اب کو بری لگی میں معذرت نہیں کروں گا کہ ہم مغرب زدہ لوگ ہیں آسانی سے نہیں مانتے
 
کاشفی

محفلین
اس مرتبہ ویلنٹائن ڈے کا چاند جمعرات کو نظر آیا تھا۔۔۔لہذا جمعہ کو پوری دنیا میں ویلنٹائن ڈے بڑی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔۔
 
ایسے لوگوں کو صرف غلاظت اور خباثت ہی نظر آتی ہے جیسا کہ محترم نے خود فرمایا اور وہی یہ ہر جانب پھیلاتے ہیں ا سلیے ان کا قصور نہیں۔۔۔ پھیلانے دو
میں ایک مہذب انداز میں اپنا بیاں جاری کررہا ہوں خباثت کہاں ہے اور کس نے پھیلائی ہے برائے مہربانی پہلے اس کی تاریخ کا مطالعہ کرلیں پھر بات کریں
 
ویلنٹائن ڈے گزرگیا لیکن میں یہاں پر ایک بات صاف کردینا چاہتا ہوں کہ ویلنٹائن روم کے ایک پادری کا نام تھا اور یہ تہوار کچھ سال پہلے منایا جانے لگا ہے ورنہ اس کا وجود تک نہیں تھا اور تو اور جس طرح طریقہ سے اس تہوار کی تاریخ ہے اس کی اپنی ایک غلیظ تاریخ ہے اس پر الگ دھاگہ شروع کروں گا تاکہ ویلنٹائن ڈے کی حقیت اجاگر ہوسکے دیگر فورمز پر میں نے ویلنٹائن ڈے کے بارے میں پوسٹ کردی ہے اب اس فورم پر بھی ضروری ہوگیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے جیسے خباثت نما تہوار سے پردہ اٹھایا جائے اور اس کی تشہیر کی جائے کم سے کم اسلامی اور اخلاقی طور پر تو کسی بھی طور پر یہ جائز نہیں ہے ۔ میرے نئے دھاگہ کا انتظار کریں
آپ دھاگہ بنائیے اس دفعہ فاتح بھائی کوچہ عاشقاں کی بنیاد رکھیں گے۔۔۔:bighug:
 
کاشفی

محفلین
خفیہ معلومات کے مطابق اس دن کچھ لوگ اپنے دوستوں سے یہ معلوم کرتے ہوئے پائے گئے کہ اس دن انہیں کیا کرنا ہے۔۔جواب میں دوستوں نے کہا کہ کچھ نہیں۔۔جمعہ پڑھنا ہے ۔۔تم بچپن سے ہی معصوم ہو۔۔
لہذا ۔
پاکستان، دیگر اسلامی ممالک اور دنیا کے دوسرے ممالک میں موجود مسلمانوں نے جمعہ کو جمعہ کی نماز باجماعت ادا کی اور پھر دعا کے بعد ویلنٹائن ڈے منانے والوں نے اپنے اپنے محبتی مسلک کے مطابق ویلنٹائن ڈے منایا۔۔
 
اس مرتبہ ویلنٹائن ڈے کا چاند جمعرات کو نظر آیا تھا۔۔۔ لہذا جمعہ کو پوری دنیا میں ویلنٹائن ڈے بڑی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔۔
کاشفی بھائی کیوں یہ تو بہت مہذب تہوار ہے تو سادگی سے منانے کی کیا ضرورت ہے عید جمہ کو ہے جمعرات کو ہے بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے ایسی کیا بات ہے اس ڈے میں
 
کوئی سادگی سے مناتے ہیں اور کچھ میوزک کے ساتھ۔۔دونوں طرح سے منانے میں کوئی حرج نہیں۔
یہ وہ واحد ڈے ہے جو پوری دنیا میں ایک ہی دن منایا جاتا ہے اور اس کے چاند پر بھی کوئی اختلاف نہیں ہوتا۔۔
لہذا یہ بہت بابرکت اور اجروثواب والا دن ہے۔۔ اس دن محبت کرنے سے محبت کرنے کا ثواب ملتا ہے۔۔
 
زمیں سے چندا کی دید کرنے
غموں سے خوشیاں کشید کرنے
میں نذرِ آتشِ عشق ہونے
وفا کی ساعت سعید کرنے
وہ لمحۂ جاں کی سوزش ِدل
اسی لمحے کی امید کرنے
مبارکیں دل سے دل کو دینے
صدائے الفت شدید کرنے
میں آگیا ہوں تمہارے در پر
تمہاری بستی میں عید کرنے
 
کاشفی

محفلین
زمیں سے چندا کی دید کرنے
غموں سے خوشیاں کشید کرنے
میں نذرِ آتشِ عشق ہونے
وفا کی ساعت سعید کرنے
وہ لمحۂ جاں کی سوزش ِدل
اسی لمحے کی امید کرنے
مبارکیں دل سے دل کو دینے
صدائے الفت شدید کرنے
میں آگیا ہوں تمہارے در پر
تمہاری بستی میں عید کرنے
عمدہ!
 
Top