مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

فاتح

لائبریرین
اماں بھائی نصف بہتر تو بیگم کو کہتے ہیں اس حساب سے ڈبل بہتر ہوا نا :confused2:
شوہر کو بھی نصف بہتر ہی کہتے ہیں لیکن چونکہ ان کے شوہر ہمارے دوست اور بھائی ہیں لہٰذا پونے سے کم تو ہم نہیں کہنے دیں گے انہیں۔۔۔ آخر اقربا پروری بھی کسی شے کا نام ہے کہ نہیں :rollingonthefloor:
 

فاتح

لائبریرین
اب تو گزر بھی گیا میں تو لیٹ ہوگئی
فکر مت کرو، یہاں ایک ہفتہ ویلنٹائن کی یہ مقدس تقریبات منائی جاتی رہیں گی۔۔۔ جیسا کہ میں نے اوپر لکھا کہ
عام عیدیں تین دن تک چلتی ہیں تو یہ تو عید الحب ہے۔۔۔ یہ کم از کم ایک ہفتہ تو چلے گی :)
خیر مبارک
 

فاتح

لائبریرین
میری سستی مجھے کچھ بھی کرنے کی اجازت نہیں دیتی :rollingonthefloor:
یہی تو میں نے لکھا تھا جس پر عائشہ عزیز نے لکھا کہ نہیں وہ ایسی نہیں ہیں۔۔۔ اور میں حیران تھا کہ یہ کون سی مقدس کی بات کر رہی ہے کیونکہ جسے میں جانتا ہوں وہ تو انتہا درجے کی سست ہے :laughing:
 
Top