مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

غ۔ن۔غ

محفلین
بھابھی، ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔۔۔
آپ تو آ گئیں لیکن ہمارے بھائی اور آپ کے پون بہتر ہنوز نہیں آئے :)

آمین:)
بھیا کام کی مصروفیات اور اوقاتِ کار کی مجبوری کی وجہ سے یہاں آنا نہیں ہو پا رہا محمود کا لیکن میں ضرور بتادونگی کہ آپ نے یاد کیا ہے:)
 
فاتح

لائبریرین
آمین:)
بھیا کام کی مصروفیات اور اوقاتِ کار کی مجبوری کی وجہ سے یہاں آنا نہیں ہو پا رہا محمود کا لیکن میں ضرور بتادونگی کہ آپ نے یاد کیا ہے:)
آپ فیض کی طرح دونوں کو دھورا چھوڑنے والی تو نہیں ہیں۔۔۔ اس لیے کام، عشق اور محفل تینوں کو ایک ساتھ کرتی رہا کیجیے
 
مقدس

لائبریرین
اور نہیں تو کیا
میں نے بھی کہہ دیا کہ آپ بس اتنی عقلمند نہیں
بلکہ اتنییی ییی ی زیادہ عقلمند ہیں :p:p
اور نہیں تو کیا
میں نے بھی کہہ دیا کہ آپ بس اتنی عقلمند نہیں
بلکہ اتنییی ییی ی زیادہ عقلمند ہیں :p:p
اس میں کوئی شک :rollingonthefloor:
 
Top