کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

زیک

مسافر
یہ تو معلوم ہی تھا کہ جن پر ایمان لائے بغیر بندہ مسلمان نہیں ہو سکتا مگر یہ نہ پتہ تھا کہ اسلامی جن چمڑتے بھی ہیں
 
جنات ہیں۔ لوگوں کو ستاتے بھی ہیں۔ لیکن جنات اتارنے کا یہ طریقہ نہیں۔ نہ ہی کوئی صحیح عامل کبھی کوئی پائی پیسہ ہی لیتا ہے ان کاموں کے۔ باقی جہلاء اور فراڈ تو بہت ہیں۔ ان سے ہمیں کوئی غرض نہیں۔
 
x boy

محفلین
جن اور انسان کے بارہ میں سوالات اور جوابات یہاں سے تلاش کریں
. جن اور انسان كا آپس ميں نكاح كے متعلق تفصيلى بيان 111301
2 . جن كا انسان كو خبطى كرنا اور اس پر مرتب ہونے والے احكام 73412
3 . کیا جن انسانوں کا بعض چیزوں میں تعاون کرتے ہیں ۔ 8214
4 . جن کا انسان کے بدن میں داخل ہونے کے متعلق 1819
5 . خيالى قصے كہانياں پڑھنے اور خيالى اور علمى فلميں ديكھنا 3324
6 . کیا یہ ممکن ہے کہ جن انسان کو اٹھا کر لے جائے 7871
7 . كيا اعمال صالحہ كرنے كے ليے دنيا ميں واپس آنا ممكن ہے ؟ 42464
8 . جادو سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے اور کیا جادو کے علاج کے لئے زم زم استعمال ک 13792
9 . بيوى نے ماضى كے كچھ اعترافات كيے تو اب خاوند اسے عار دلاتا اور طعنے د يتا اور گاليا نكالتا ہے 127635
10 . جنوں سے معاملات 6846
11 . کیا قصے بیان کرنے اور جنوں سے شادی میں کوئی تعلق ہے 1000
12 . سورۃ الرحمن کی آیت نمبر33 کی تفسیر 1028
13 . بيت الخلاء ميں انسان جنوں كى آنكھوں سے كيسے چھپ سكتا ہے ؟ 26816
14 . انسانیت کودین کی ضرورت ؟ 14055
15 . فراغت جيسى مشكل سے نپٹنے كا اسلامى حل 2267
16 . جادو سیکھنے اور جادو کئے گئے شخص سے جادو اتارنے کا حکم 4010
17 . ہم اپنے آپ کو جنوں کی ایذا سے کیسے بچائیں 10513
18 . عالم جن 2340
19 . يوريا مادہ پر مشتمل جلد نرم كرنے والى كريم اور جسم دھونے والے شيمپو استعمال كرنا 101283
20 . جن 13378
21 . مسلمان جن سے تعاون ليكر علاج كرنے كا دعوى كرنے والے طبيب سے علاج كروانے كا حكم 78546
22 . اللہ تعالى كے ليے عبوديت كى حقيقت 49016
23 . دین کی اقسام 21525
24 . اجنبی عورتوں سے ملناملانااورشریرروحیں کیا ہیں 13747
25 . قیامت کے دن ملاحدہ کے انجام کے متعلق اعتقاد 314
26 . شراب نوشى كرنے والے كى نمازوں اور حج كى قبوليت كا مسئلہ 96702
27 . اسماء حسنى كے ساتھ علاج كرنا 45559
28 . کیاابلیس کو اختیار دیاگیا ہے ؟ اوروہ لوگوں کو گمراہ کرنے پر حریص کیوں ہے ؟ 20105
29 . جہان ميں ہر چيز كا اللہ تعالى كو سجدہ كرنا 27036
30 . جہالت كى بنا پر روزے كى حالت ميں مشت زنى كا ارتكاب 82740
31 . اسلام اور غلامى 94840
32 . کیا ابلیس جنوں میں سے ہے یا فرشتوں میں سے 8976
33 . نماز كے اوقات معلوم كرنے كے ليے نقشہ اور جنترى كا استعمال 71367
34 . وہ کون سی اشیاء ہیں جواللہ تعالی نےآدم علیہ السلام کوسکھائيں 4622
35 . حيض سے غسل ميں شك كى حالت ميں روزہ ركھا جائے تو كيا اس كى قضاء ہو گى ؟ 110860
36 . عورت اپنے بال كيوں ڈھانپتى ہے ؟ 6244
37 . دنيا ميں بچوں كو مصائب كا شكار ہونے ميں حكمت 20785
38 . اللہ تعالی نے تقدیر میں بچوں پر مصائب کیوں ہیں 13610
39 . مریض کا نظر بد لگانے والے کے متعلق خیال کرنے کا حکم 11063
40 . زنا كى حرمت ميں عظيم حكمتيں 115486
41 . آیۃ الکرسی کی فضیلت 6092
42 . كيا حكمران كے كسى وقت كوئى حد معطل كرنى جائز ہے ؟ 118686
43 . شادى شدہ شخص كئى ايك صلاحيات كا مالك ہے ليكن بدنظمى عدم ٹھراؤ كا شكار ہے 105308
44 . ایک نصرانی پر جو رد قرآن مجید کے اللہ کی طرف سے ہونے میں شک کرتا ہے 13804
45 . اللہ تعالی کے نبی عیسی علیہ السلام کے متعلق معلومات ۔ 10277
46 . مسيار شادى كرنا 85369
47 . ميڈيكل كى تعليم ميں تصوير اور خاكے استعمال كرنا 40054
48 . دین پرعمل نہ کرنے والے کا انجام 14296
49 . عيسى عليہ السلام كےبارہ ميں قرآن مجيد كي خبر كےمتعلق شبہ كےمتعلق !! 12637
50 . نشہ آور اشياء استعمال كرنے اور انہيں شراب كے حكم ميں شامل كرنے كا حكم 66227
 
ابن رضا

لائبریرین
یہی تو المیہ ہےکہ مسلمانوں کے انفرادی اور غلط افعال کو اسلام کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے۔

قرآن میں اُن کا ذکر کیوں ہے پھر؟

یہاں پہلے بھی ایسی بحث ہو چکی ہے ۔ مگر لاحاصل ۔ قران کے حوالے کو یہاں معیاریا کسوٹی کے طور پر سند نہیں مانا جاتا۔ اس لیے اگر آپ کے پاس کوئی دنیاوی سند ہے تو وہ یہاں پیش کریں ۔ جو لوگ تو قران کے مبین اور واضح احکامات و معلومات پر یقینِ کامل رکھتے ہیں انہیں تو بغیر کسی دلیل کے ہی ایمان لانا ہوتا ہے۔ تاہم یہاں کچھ احباب کی نظر میں ایسا نہیں۔ الحمدللہ مجھے کسی دلیل کی ضرورت نہیں قران کے ایک ایک لفظ کو معتبر اور باعث ہدایت و وعید و نجات تسلیم کرنے کے لیے۔
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
جب ایک بات اللہ نے کہہ دی سو کہہ دی!
نظر تو اللہ بھی نہیں آتا تو پھر کیا۔۔۔۔۔۔۔
1400 سال پہلے جو کچھ قرآن نے کہا کئی افراد نے نہیں مانا، مگر آج سائنس نے ثابت کیا تو مانتے ہیں، کچھ عرصے میں یہ بھی ثابت ہو جائے گا!
ہر بات سے پردہ اٹھنے کا ایک وقت ہوتا ہے۔ لیکن افسوس انسان کی جلد بازی ہی ہمیشہ سے اس کی کامیابی کے آڑے آتی رہی۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
جن اور انسان کے بارہ میں سوالات اور جوابات یہاں سے تلاش کریں
. جن اور انسان كا آپس ميں نكاح كے متعلق تفصيلى بيان 111301
2 . جن كا انسان كو خبطى كرنا اور اس پر مرتب ہونے والے احكام 73412
3 . کیا جن انسانوں کا بعض چیزوں میں تعاون کرتے ہیں ۔ 8214
4 . جن کا انسان کے بدن میں داخل ہونے کے متعلق 1819
5 . خيالى قصے كہانياں پڑھنے اور خيالى اور علمى فلميں ديكھنا 3324
6 . کیا یہ ممکن ہے کہ جن انسان کو اٹھا کر لے جائے 7871
7 . كيا اعمال صالحہ كرنے كے ليے دنيا ميں واپس آنا ممكن ہے ؟ 42464
8 . جادو سے چھٹکارا کیسے حاصل کیا جائے اور کیا جادو کے علاج کے لئے زم زم استعمال ک 13792
9 . بيوى نے ماضى كے كچھ اعترافات كيے تو اب خاوند اسے عار دلاتا اور طعنے د يتا اور گاليا نكالتا ہے 127635
10 . جنوں سے معاملات 6846
11 . کیا قصے بیان کرنے اور جنوں سے شادی میں کوئی تعلق ہے 1000
12 . سورۃ الرحمن کی آیت نمبر33 کی تفسیر 1028
13 . بيت الخلاء ميں انسان جنوں كى آنكھوں سے كيسے چھپ سكتا ہے ؟ 26816
14 . انسانیت کودین کی ضرورت ؟ 14055
15 . فراغت جيسى مشكل سے نپٹنے كا اسلامى حل 2267
16 . جادو سیکھنے اور جادو کئے گئے شخص سے جادو اتارنے کا حکم 4010
17 . ہم اپنے آپ کو جنوں کی ایذا سے کیسے بچائیں 10513
18 . عالم جن 2340
19 . يوريا مادہ پر مشتمل جلد نرم كرنے والى كريم اور جسم دھونے والے شيمپو استعمال كرنا 101283
20 . جن 13378
21 . مسلمان جن سے تعاون ليكر علاج كرنے كا دعوى كرنے والے طبيب سے علاج كروانے كا حكم 78546
22 . اللہ تعالى كے ليے عبوديت كى حقيقت 49016
23 . دین کی اقسام 21525
24 . اجنبی عورتوں سے ملناملانااورشریرروحیں کیا ہیں 13747
25 . قیامت کے دن ملاحدہ کے انجام کے متعلق اعتقاد 314
26 . شراب نوشى كرنے والے كى نمازوں اور حج كى قبوليت كا مسئلہ 96702
27 . اسماء حسنى كے ساتھ علاج كرنا 45559
28 . کیاابلیس کو اختیار دیاگیا ہے ؟ اوروہ لوگوں کو گمراہ کرنے پر حریص کیوں ہے ؟ 20105
29 . جہان ميں ہر چيز كا اللہ تعالى كو سجدہ كرنا 27036
30 . جہالت كى بنا پر روزے كى حالت ميں مشت زنى كا ارتكاب 82740
31 . اسلام اور غلامى 94840
32 . کیا ابلیس جنوں میں سے ہے یا فرشتوں میں سے 8976
33 . نماز كے اوقات معلوم كرنے كے ليے نقشہ اور جنترى كا استعمال 71367
34 . وہ کون سی اشیاء ہیں جواللہ تعالی نےآدم علیہ السلام کوسکھائيں 4622
35 . حيض سے غسل ميں شك كى حالت ميں روزہ ركھا جائے تو كيا اس كى قضاء ہو گى ؟ 110860
36 . عورت اپنے بال كيوں ڈھانپتى ہے ؟ 6244
37 . دنيا ميں بچوں كو مصائب كا شكار ہونے ميں حكمت 20785
38 . اللہ تعالی نے تقدیر میں بچوں پر مصائب کیوں ہیں 13610
39 . مریض کا نظر بد لگانے والے کے متعلق خیال کرنے کا حکم 11063
40 . زنا كى حرمت ميں عظيم حكمتيں 115486
41 . آیۃ الکرسی کی فضیلت 6092
42 . كيا حكمران كے كسى وقت كوئى حد معطل كرنى جائز ہے ؟ 118686
43 . شادى شدہ شخص كئى ايك صلاحيات كا مالك ہے ليكن بدنظمى عدم ٹھراؤ كا شكار ہے 105308
44 . ایک نصرانی پر جو رد قرآن مجید کے اللہ کی طرف سے ہونے میں شک کرتا ہے 13804
45 . اللہ تعالی کے نبی عیسی علیہ السلام کے متعلق معلومات ۔ 10277
46 . مسيار شادى كرنا 85369
47 . ميڈيكل كى تعليم ميں تصوير اور خاكے استعمال كرنا 40054
48 . دین پرعمل نہ کرنے والے کا انجام 14296
49 . عيسى عليہ السلام كےبارہ ميں قرآن مجيد كي خبر كےمتعلق شبہ كےمتعلق !! 12637
50 . نشہ آور اشياء استعمال كرنے اور انہيں شراب كے حكم ميں شامل كرنے كا حكم 66227
واہ واہ کیا بات یے علماء میں اختلاف ہے کہ انسان اور جن کی شادی ہو سکتی ہے یا نہیں
 
ابن رضا

لائبریرین
توبہ ہے لوگوں سے بھی!
لیکن مسئلہ وہی ہے کہ اسلام کےنام پر جو مسلمان بھائی درست اور غلط میں امتیاز کیے بغیر اپنی دکان داری چمکانے اور مادہ پرستی کے چٹخارے لینے میں مگن رہتے ہیں، وہ جو جو نمونے اور مثالیں رقم کرتے جاتے ہیں تو اِنہیں ان کے انفرادی جرم شمار کرنے کی بجائے اسلام پر تھوپ دیا جاتا ہے۔ ہر مفاد پرست اور عاقبت نا اندیش نام نہاد مسلمان اپنے فائدے کے لیے لا علمی یا کم علمی کے باوجود مجتہد بن بیٹھتا ہے اور نئی نئی اخترعات سے اسلام کو مسخ کرنے میں اپنا مقدور بھر حصہ ڈالتا جاتا ہے۔ جس سے اہل سوال کو تمسخر کا موقع ملتا ہے۔
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
کہ ماڈرن سائنس نے اسلام کی کسی 1400 سال پرانی بات کو ثابت کیا ہو
ثبوت کے طور پر ایک مثال پیش کیئے دیتی ہوں، لیکن خیر آپ نے ماننا پھر بھی نہیں ہے
قرآن میں ذکر ہے کہ ہر چیز کے جوڑے بنائے گئے، حتیٰ کے پودوں کے بھی
آج سے 1400 سال پہلے تو یہ بھی علم نہیں ہو گا لوگوں کو کہ آیا دو پودے واقعی ایک ہی سپیشیز سے ہیں یا نہیں کجا کہ وہ یہ مانتے کے پودوں میں بھی جوڑے یعنی نر اور مادہ ہوتے ہیں
آج آپ کے پاس کئی پودے ایسے ہیں جن میں نر اور مادہ دونوں اقسام ہیں۔
 
Top