چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

عظیم

محفلین
محترم شراب میں اب وہ پہلے سا نشہ نہیں رہا اب ساری مستی چائے میں گهل چکی بہتر یہی ہے کہ مٹهائیاں چهوڑیں اور پهل اپنائیں
(پی ٹی وی)

یعنی میکدے بند اور چائے خانے عام
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
محترم عادتیں نہیں چھوٹا کرتیں عبادتیں چھوٹ جایا کرتی ہیں ایک آنکھ سے ذرا ڈر سے جاتے ہیں ہم دونوں آنکھوں سے دیکھا کیجئے
ایک آنکھ صرف دُنیا دکھاتی ہے دوسری آنکھ کھولیں گے تو عاقبت دکھائی دے گی
شراب وہ جسے آپ ڈھونڈتے پھر رہے ہیں وہ دراصل یہاں بنتی ہی نہیں یہ تو چائے کی فیکٹریاں ہیں صاحب یہاں چائے ہی ملے گی اور حضور ہم کہے دیتے ہیں چائے ہی چلے گی

آداب
 
Top